Advertisement · 728 × 90

Posts by Misba

Amazing

1 month ago 3 4 0 0

جو مجھے سمجھ نہ سکا اسے حق ہے برا کہنے کا.....
کیونکہ جو مجھ کو جان لیتا ہے وہ مجھ پر جان دیتا ہے..

1 month ago 7 1 3 0

You never know what people are carrying in silence.
Sometimes a simple gesture is enough

1 month ago 8 1 4 0

کیا بات ھے واہ

1 month ago 3 0 0 0

Beautiful words

1 month ago 3 0 1 0

جس خاص کے لیے آپ خاص نہیں،
اُسے عام کیجیے، قصہ تمام کیجیے

1 month ago 11 1 3 0

بہت عمدہ

1 month ago 3 0 1 0

واہ بہت خوب

1 month ago 2 0 1 0

بلکل درست فرمایا

2 months ago 1 0 0 0
Advertisement

کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا

ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو
کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا

کس لیے جیتے ہیں ہم کس کے لیے جیتے ہیں
بارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا

کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست
سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا

2 months ago 11 1 2 0

Funny

2 months ago 2 0 0 0

Hahaha 😂

2 months ago 1 0 0 0
Post image

AAP sab ko Ramadan ka pehla roza mubarak ho ✨🤍

2 months ago 8 2 3 0
Post image


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر ‎#درود_وسلام

یا اللہ، رمضان کو ہماری روحوں کے لیے شفا بنا دے،
ہماری زندگیوں کے لیے روشنی،
اور ہماری مغفرت اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنا دے۔

آمین یا ربَّ العالمین

2 months ago 9 3 5 0
Post image
2 months ago 5 0 2 0

Thank you

2 months ago 2 0 1 0

شکریہ

2 months ago 2 0 1 0
Advertisement

ریزہ ریزہ کر کے بکھیر دیتی ہے
بے پرواہ لوگوں سے بے پناہ محبت

2 months ago 8 0 2 0

‏جو تمہیں اپنی بہار نہ سمجھے اُس کے لئے اپنی زندگی کو خزاں مت بناؤ

2 months ago 7 0 3 1

حسینوں کی اداؤں کے اثر انداز ہوتے ہی
کبھی دل شاد ہوتا ہے کبھی ناشاد ہوتا ہے

2 months ago 6 0 2 0

Hahaha

2 months ago 2 0 1 0

Ohh noooo

2 months ago 2 0 1 0
Post image

اللہ تعالی اس رات کے صدقے.
ہمارے سارے گناہ معاف فرمائے.
ہماری دعائیں قبول فرمائے 🤲
آمین ثم آمین یارب العالمین🤲

2 months ago 9 1 1 0
Post image

Reality of life....

2 months ago 12 1 3 0
Advertisement

True

2 months ago 2 0 0 0

That's true

2 months ago 2 0 0 0

Han na

2 months ago 2 0 1 0

Right now i am رضائی addicted 🛌🏻😶‍🌫️..

2 months ago 8 1 3 0

Ohhh

2 months ago 2 0 2 0

کیا بات ھے واہ

2 months ago 2 0 0 0