Posts by Islamic_Updates
Follow My Account For Islamic Updates
Follow My Account For Islamic Updates
Follow My Account For Islamic updates
Follow my Account For Islamic updates
Follow My Account For Islamic updates
*🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤*
21 جمادی الأول 1446ھ
24 نومبر 2024ء
اتوار Sunday
*هَلۡ اَتٰىکَ حَدِیۡثُ الۡغَاشِیَةِ*
کیا تمہیں اس واقعے (یعنی قیامت) کی خبر پہنچی ہے جو سب پر چھا جائے گا؟
سورۃ الغاشیة آیت 1
*السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*اسلامک اپڈیٹس یا پوسٹ کیلئے پیج کو ضرور (Follow)اور شئیر کریں*
*شئیر کر کے دین کی اشاعت کا ذریعہ ضرور بنے*
آج کی تاریخ
20 جمادی الأول 1446ھ
23 نومبر 2024ء
ہفتہ Saturday
حضرت سلمان بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مسکین پر صدقہ کرنا صرف ایک صدقہ ہے ، جبکہ رشتہ دار پر دوہرا ہے ، صدقہ اور صلہ رحمی۔
مشکوٰۃ 1939
Jummah Mubarak
#jummahmubarak
#Allah #muhammad
Share To All
اپنے موبائل سےاچھی چیزیں، تلاوتِ قرآنِ مجید، احادیث، دینی علم اور مزید اسلامک ڈیٹا کو آگے۔۔۔۔ پھیلائیں جو زندگی میں بھی خیر اور رحمت کا باعث بنے اور مرنے کے بعد بھی عظیم صدقہء جاریہ اور مسلسل چلنے والی نیکیوں کی وجہ بنے۔۔۔۔۔۔