Advertisement · 728 × 90

Posts by Khadim jamiat

Post image

Today's best photo
Qaid e jamiat hazrat moulana
fazl Ur Rehman
#رہبرورہنماءمولانا

1 year ago 4 2 2 0
Post image

الحمدللہ

1 year ago 2 1 0 0
Video

29دسمبر2001ء
شدیدترین دھندمیں انتہائی خوشگوار موڈ میں دلیری سےموت کااستقبال کرنےوالی عظیم شخصیت
والدبزرگوار
الحاج عبدالطیب قریشی رح
ان کی یادیں مرتےدم تک گھڑی کی سوئیوں کی مانندجوواپسی نہیں چلتیں ساتھ رہیں گی
ان کیلئےدعاءمغفرت کاطلب گار
عبدالمعین قریشی
احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم

1 year ago 4 3 1 0
Video

محمد معاویہ 🥰

1 year ago 2 1 0 0
Post image

‏ضلع نوشہرہ
ڈیجیٹل میڈیا سیل خیبرپختونخواصوبائی کوارڈینیٹر جناب صداقت خان خطاب فرما رہیں ہیں

1 year ago 3 1 0 0
Post image

ڈیجیٹل میڈیا سیل صوبہ خیبر پختونخوا کے کوآرڈینیٹر جناب صداقت خان اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات حاجی جلیل جان کی ضلع نوشہرہ آمد
@sadaqatkhan95.bsky.social

1 year ago 14 6 0 0
Post image

ان شاءاللہ

1 year ago 9 2 0 0
Post image

باب الاسلام کانفرنس سکہر
28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے
بمقام : شکارپور روڈ سکھر

1 year ago 2 1 0 0
Post image

اسی طرح جو لوگ قرآن وحدیث اور أٸمہ مجتہدین کو چھوڑ کر گوگل سے دین سیکھتے ہیں انکا حشر بھی یہی ہوتا ہیں

1 year ago 9 4 4 0
Post image

#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ
بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر

1 year ago 3 1 0 0
Advertisement
Video

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب

1 year ago 6 0 0 0
Post image

08 December Israel murdabad conference Peshawar
#TeamJUIPak

1 year ago 6 1 0 0
Video

اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائیں 😭
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
#SaveKurram

1 year ago 28 9 1 0
Post image

‏28 NOVEMBER
SUKKUR CHALLO

#TeamJUISindh#TeamJUIPak
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

1 year ago 8 2 0 0

یہ تصویر فلسطین کی ہے

1 year ago 1 0 0 0
Post image

محترم و مکرم سعید اللہ وزیر جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🥰

1 year ago 17 4 2 0
1 year ago 4 1 0 0
Post image

‏باب الاسلام کانفرنس سکھر..
28 نومبر
@abdullmueen.bsky.social
@faizjui.bsky.social
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم

1 year ago 44 18 0 1
Post image

باب الاسلام کانفرنس سکھر کے حوالہ سے برادرم فیض الرحمٰن
@faizjui.bsky.social
کے ڈیزائن میں تھوڑی تبدیلی کے ساتھ
اللّٰہ تعالٰی انہیں دونوں جہانوں کی رفعتوں سے نوازے آمین
عبدالمعین قریشی
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم

1 year ago 20 11 0 0
Advertisement
Post image

باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ

#JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak

1 year ago 7 0 0 0
Post image

باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ

1 year ago 69 15 2 1

ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت

#JamiatUlemaeIslam

1 year ago 6 1 0 0

نئے سوشل میڈیا ایپ بلیو سکائی پر قائد جمعیت کے ابابیلوں نے اپنے محبوب قائد پر ایک بار پھر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے
#JamiatUlemaeIslam

1 year ago 7 3 0 0
Post image

پاکستان میں دہشت گردی کا تفصیلی پس منظر اور نائن الیون کے بعد جنرل مشرف کی پالیسیاں ،افغانستان پر حملوں کے لئے اڈوں کی فراہمی ، قریبی دوست چین کی ناراضی ، سعودی عرب اور یواے ای کی مایوسی ،26 ویں آئینی ترمیم ،سود خاتمے کی تعیین___!

اور بہت کچھ تفصیلی انٹرویو کیلئے آج رات حامد میر کے ساتھ!!!

1 year ago 10 2 0 0
Post image Post image

جمعیت علمائے اسلام ضلع نوشہرہ کے مجلس شورٰی کا اجلاس

1 year ago 4 0 0 0
Post image Post image

Maulana Fazl ur Rehman addressing to the Ulama of Pakistan and Bangladesh in UK. 🫶
#JamiatUlamaIslam
#MaulanaFazlurRehman
@ziaurrehman76.bsky.social
@juisindhofficial.bsky.social
@faizjui.bsky.social

1 year ago 8 2 0 0
Post image

انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے
#JamiatUlemaeIslam

1 year ago 91 45 5 1
Post image

‏ھر ظالم سے بغاوت
مظلوم کی حمایت
خدا کی زمین خدا کا نظام
#JamiatUlemaeIslam

1 year ago 64 33 0 0
Advertisement

جمعیت علمائے اسلام اپنے وطن پاکستان اور اسلام کے لئے ہر فورم پر صف اول میں نظر آئیں گے
#JamiatUlemaeIslam

1 year ago 75 41 2 0