Advertisement · 728 × 90

Posts by Waseem Salik

Repeating your belief a million times won’t turn it into a fact — but it will make many people believe it is.

5 months ago 1 1 0 0

CEO pay is up 1,085% since 1978, while typical worker pay is up just 24%. 

Why do we always hear "we can't afford to pay our workers more" but never "we can't afford to pay our CEO more"?

8 months ago 18123 5938 477 269

Trump is scaling back the U.S. role on the world stage — a move that may cause short-term pain but offers long-term relief.

8 months ago 1 0 0 0
Post image

The West may be asking Netanyahu to stop the Gaza War, but he is not listening. Netanyahu needs the war to go on to survive politically. He is not responding to global appeals because he sees them as empty. #MyPiece

8 months ago 2 2 0 0
Preview
AI is entering an 'unprecedented regime.' Should we stop it — and can we — before it destroys us? The technological singularity — the point at which artificial general intelligence surpasses human intelligence — is coming. But will it usher in humanity's salvation, or lead to its downfall?

www.livescience.com/technology/a...

8 months ago 2 0 0 0

If there were a real demand for quality humans, capitalism would have produced some by now. Instead, it's busy mass-producing zombies.

10 months ago 2 0 0 0
Post image
11 months ago 2 0 0 0
Post image

Exactly.

11 months ago 1 0 0 0
Preview
May 9 riots: SC CB rules civilians can be tried in military courts Majority 5-2 verdict restores Army Act sections previously struck down; gives govt 45 days to legislate to ensure right to appeal.

ملازم اپنی ذاتی عدالتوں میں مالکوں پہ مقدمات بھی چلا سکتے ہیں اور انہیں سزائیں بھی دے سکتے ہیں۔
www.dawn.com/news/1909113...

11 months ago 0 0 0 0
Advertisement
Post image
1 year ago 1 0 0 0

Trump and his followers proved that wrappers matter more than the contents. You can sell trade deficit shit wrapped in reciprocal tariffs, and people will buy it.

1 year ago 3 0 0 0

The US has a history of spinning grand narratives to justify its worst decisions. Now, with these tariffs, they’re pushing absurd reasoning that’s worse than the tariffs themselves.

1 year ago 2 0 0 0
Post image

‏تو جھوٹ سے شاہراہیں اٹی ملی ہیں
ہر ایک دہلیز پہ داستانیں رکھی ملی ہیں
جو بول سکتی تھیں وہ زبانیں کٹی ملی ہیں
یہ ہم گنہگار عورتیں ہیں
کہ اب تعاقب میں رات بھی آئے تو یہ آنکھیں نہیں بجھیں گی
کہ اب جو دیوار گر چکی ہے اسے اُٹھانے کی ضد نہ کرنا
یہ ہم گنہگار عورتیں ہیں

"کشور ناہید"

1 year ago 1 0 0 0

‏مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی
افکار علوی

1 year ago 1 0 0 0
Post image

چوہدری صاحب بھی ذرا اپنی خوراک بدل کر دیکھ لیں، ہو سکتا ہے اول فول کہنے کی عادت ذرا کنٹرول ہو جائے؟

1 year ago 0 0 0 0

ملک کو بی ایل اے نہیں بلکہ فوج اور اس کے پالتو سیاست دان تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں

1 year ago 1 0 1 0

جو ملک میں آئین کی بالادستی اور انصاف چاہتے ہیں وہ غدار ہیں اور باقی سب حب الوطن
(نئی کہاوت)

1 year ago 1 1 1 0

It may be dangerous to be America's enemy, but to be America's friend is fatal.

(Henry Kissinger)

1 year ago 0 0 0 0
Advertisement
Post image
1 year ago 0 1 0 0
Post image

اگر 25 کروڑ لوگ صرف فوجی بندوق کے زور پہ اکٹھے رہ رہے ہیں تو مان لیں ہم ایک قوم نہیں ہیں۔ یا قوم کی تعریف بدلیں یا یا یہ ڈھکوسلہ فوجی بیانیہ بدلیں

1 year ago 1 0 0 0

‏❞ یہ ضروری نہیں کہ آپ کی 'عمر' کیا ہے، ضروری یہ کہ آپ کس 'عمر کی سوچ' رکھتے ہیں۔❝

➖ ہنری واڈزورتھ

1 year ago 0 0 0 0

ہارڈ سٹیٹ کا مطلب اگر بذریعہ طاقت قانون کی عملداری ہے تو جی بسم اللہ، سب سے پہلے فوج کو قانون کا پٹہ ڈالیں اور عدلیہ، پارلیمنٹ اور پولیس کو آزاد کروائیں۔ لیکن اگر اس کا مطلب مزید لاقانونیت، ظلم، ناانصافی، جبری گمشدگیاں اور فوج کی غلامی ہے تو پاکستان پہلے ہی دنیا کی سب سے ہارڈ سٹیٹ ہے

1 year ago 0 0 0 0
Post image

اوہو، ماں واری ماں صدقے، یہ مستری بیٹے نے کیا کہہ دیا، فوج سرحدوں پہ جانے کیلئے بے چین ہے لیکن لوگ انہیں نہیں جانے دے رہے؟
بندہ جھوٹ بولے تو ایسے ڈنکے کی چوٹ پہ بولے

1 year ago 0 0 0 0

ہارڈ سٹیٹ کا مطلب اگر بذریعہ طاقت قانون کی عملداری ہے تو جی بسم اللہ، سب سے پہلے فوج کو قانون کا پٹہ ڈالیں اور عدلیہ، پارلیمنٹ اور پولیس کو آزاد کروائیں۔ لیکن اگر اس کا مطلب مزید ظلم، ناانصافی، جبری گمشدگیاں اور فوج کی غلامی ہے تو پاکستان پہلے ہی دنیا کی سب سے ہارڈ سٹیٹ ہے

1 year ago 0 0 0 0
Post image

Steeling the moon

1 year ago 0 0 0 0

‏کور کمانڈر سدرن کمانڈ اور ماہرنگ بلوچ کے اثاثے چیک کر لیں۔ پتہ چل جائے گا کہ حرام کا پیسہ کس کے پاس ہے
(منقول)

1 year ago 1 0 0 0
Advertisement
Post image

Immediately release Dr Mahrang Baloch and end the crackdown on Baloch human rights defenders and protesters.
#ReleaseDrMahrangBaloch
#StopBalochGenocide

1 year ago 3 2 0 0

اچھا ہوا پردہ اتر گیا جن کو لوگ قانون کے رکھوالے سمجھتے تھے وہ اصل میں قابض فوج کے رکھیل ہیں۔ لیکن وہ یہ بھول رہے ہیں ان کے آقا انگریز بھی بندے مار کے قبضہ برقرار نہیں رکھ سکے تھے

1 year ago 0 0 0 0
Preview
ہارڈ یا سافٹ سٹیٹ کی جگہ ایک بار مکمل آئینی ریاست بن کر تو دیکھیں: وسعت اللہ خان کی تحریر - BBC News اردو پاکستان نے 78 برس میں متعدد بار ہارڈ اور سافٹ ریاست بننے کا تجربہ کر لیا۔ اب ایک آدھ بار مکمل آئینی ریاست بننے کا تجربہ بھی کر لیا جائے تو کیا حرج ہے۔

بارہ جماعت پاس دماغ میں یہ باتیں مشکل سے آئیں گی۔ مستری نے تو کہیں سے سنا ہوا ایک فلمی ڈائیلاگ بولا تھا وسعت بھائی سیریس ہی ہو گئے
www.bbc.com/urdu/article...

1 year ago 1 0 0 0

For many Americans, believing that Russia is an evil is as important as food, water, and air. Utter nonsense.

1 year ago 0 0 0 0