Advertisement · 728 × 90

Posts by Team Aafia Official

Post image

عافیہ صدیقی ـــ ایک ماہرِ تعلیم، جس کے علم نے اُسے بگرام کے عقوبت خانے تک پہنچا دیا۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddique #FreeAafia
FMC Carswell

22 hours ago 0 0 0 0
Post image

اندھیرا ہے آزاد پھیلا وطن میں
ہے زنجیرِ زنداں میں جکڑا اجالا
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddique #FreeAafia
FMC Carswell

3 days ago 0 0 0 0
Post image

پاکستانی قوم کا ایک ہی مطالبہ؛ حکومتِ پاکستان ہماری بہن ڈاکٹر عافیہ کے خوابوں کی قیمت لوٹا کر ہماری بہن کو واپس لائے۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddique #FreeAafia
FMC Carswell

4 days ago 0 0 0 0
Post image

ڈاکٹر عافیہ کو فیئر ٹرائل کا حق نہ ملنا ہی اس بات کا کافی ثبوت ہے کہ عافیہ کو جُرمِ بے گناہی کا سزا سُنائی گئی۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddique #FreeAafia
FMC Carswell

1 week ago 0 0 0 0
Post image

عافیہ کے معاملے پر خاموشی سنگین جرم ہے۔ ظلم پر خاموش رہنا ظالم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے-
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddique #FreeAafia
FMC Carswell

1 week ago 0 0 0 0
Post image

Dr. Aafia's story was not as complicated as it was made out to be. Her personality is not controversial, unlike it has been portrayed.
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddique #FreeAafia
FMC Carswell

1 week ago 0 0 0 0
Post image

الحمدللہ! 🇵🇰✨
پاکستان نے اپنی مثبت سفارتکاری اور مضبوط خارجہ پالیسی کے ذریعے ایران-امریکہ کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا، جس سے خطے پر منڈلاتے جنگ کے بادل چھٹ گئے۔ 🌍🤍

پاکستان زندہ باد!

عائشہ طفیل
صدر ٹیم عافیہ پاکستان

1 week ago 0 0 0 0
Advertisement
Post image

افسوسناک سانحہ
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بھتیجے عماد صدیقی کو ہیوسٹن (امریکہ) میں گورے نسل پرستوں نے گولی مار کر شہید کر دیا _
#AafiaSiddiqui #FreeAafia #BreakingNews #Aafia

2 weeks ago 0 1 0 0
Post image

اعلامیہ — ٹیم عافیہ
السلام علیکم 🌸
ٹیم عافیہ کو مزید مضبوط، منظم اور فعال بنانے کے لیے ٹیم کو از سرِ نو منظم کیا جا رہا ہے۔ اس عمل میں ایڈوائزری بورڈ، کور کمیٹی، گراؤنڈ اور سوشل میڈیا سمیت تمام ذمہ داران کی ذمہ داریوں کا از سرِ نو جائزہ لے کر نئی ترتیب دی جائے گی۔

2 weeks ago 0 0 0 0
Post image

عافیہ کی رہائی اُس وقت ممکن ہے جب حکمران دنیاوی مفادات پر اُخروی منافع کو ترجیح دیں گے۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddique #FreeAafia
FMC Carswell

3 weeks ago 0 0 0 0
Post image

March 30… the day a daughter was taken from the embrace of her homeland.
A day when justice fell silent and oppression spoke louder than truth.
This is not just a date — it is a wound that still lives on.

#March30
#NeverForget
#JusticeForAafia
#StandForJustice
#HumanRights

3 weeks ago 0 0 0 0
Post image

بیٹیاں پسِ زندان پسنے کے لیے نہیں ہوتیں۔ بیٹیاں تو فخر ہوتی ہیں۔ بیٹیوں کی بقا میں قوموں کی بقا ہے۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddique #FreeAafia
FMC Carswell

3 weeks ago 0 0 0 0
Post image

ڈاکٹر عافیہ صدیقی آج بھی انصاف کی تلاش میں ایک زندہ سوال بن کر ہمارے ضمیر کو جھنجھوڑ رہی ہے۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddique #FreeAafia
FMC Carswell

3 weeks ago 0 0 0 0
Post image

یا اللّٰہ! ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھ 🤲🇵🇰
اس سرزمین کو امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرما
اور ہمیں ایک مضبوط، متحد اور باوقار قوم بننے کی توفیق دے
آمین یا رب العالمین ✨
یومِ پاکستان مبارک 🇵🇰
#PakistanDay #23March #PakistanZindabad #PrayForPakistan

4 weeks ago 0 0 0 0
Post image

وطن اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات کو قبول فرمائے اور اہلِ غزہ سمیت تمام مسلمانوں کی مشکلات آسان فرمائے۔ آمین۔خصوصی طور پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو یاد رکھیں، اللہ تعالیٰ ان کی جلد رہائی اور آسانی کے اسباب پیدا فرمائے۔

1 month ago 0 0 0 0
Advertisement
Post image

Eid Mubarak 🌙✨
May this beautiful day bring peace, happiness & countless blessings to you and your loved ones 🤍
Spread love, share joy & remember those in need 🤲

#EidMubarak #Eid2026 #Blessings #Peace #Happiness #SpreadLove #TeamAafia #IslamicPosts #Dua #Gratitude

1 month ago 1 0 0 0
Post image

عافیہ کے حق میں آواز بلند کرنا دراصل انسانیت کے حق میں آواز بلند کرنا ہے۔
#SaveAafiaNow
Team Aafia Official
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddiqui #FreeAafia
FMC Carswell

1 month ago 0 1 0 0
Post image

اے ربِ کریم!
تنہائی کی گھڑیوں میں عافیہ صدیقی کو اپنا قرب اور سکون عطا فرما۔ آمین
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddique #FreeAafia
FMC Carswell

1 month ago 0 0 0 0
Post image

عافیہ کی رہائی کے لیے سیاسی سطح پر اقدامات سے لے کر عوامی شعور کی بیداری تک ہر ممکن اور مؤثر کوششیں ناگزیر ہیں۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddique #FreeAafia
FMC Carswell

1 month ago 1 0 0 0
Post image

یوم فتح مکہ _ 20 رمضان المبارک
تاجدار دو عالم کی نصرت _ اسلام کی عظیم فتح۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddique #FreeAafia
FMC Carswell

1 month ago 0 0 0 0
Post image

ڈاکٹر عافیہ کی فائل شاید سفارتی میزوں پر رکھی ہو ، مگر اس کے ہر صفحے پر ہماری قومی غیرت کا امتحان لکھا ہے۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddique #FreeAafia
FMC Carswell

1 month ago 1 0 0 0
Post image

خواتین کے عالمی دن پر ایک آواز… 🌸
ڈاکٹر عافیہ صدیقی – ایک ماں، سائنسدان اور علم کی روشنی – آج بھی انصاف کی تلاش میں ہیں۔ 💔
آئیے اس عالمی دن پر ان کی رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کریں!
ہر عورت کو انصاف اور آزادی ملنی چاہیے۔ ✨
🤝 آج اور ہمیشہ، ہم ان کے ساتھ ہیں۔

1 month ago 1 0 0 0
Post image

یوم وصال
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

1 month ago 0 0 0 0
Advertisement
Post image

17رمضان
یومِ وصال ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا۔۔
#SaveAafiaNow
Team Aafia Official
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddiqui #FreeAafia
FMC Carswell

1 month ago 1 0 0 0
Post image

عافیہ کی کہانی فقط ایک واقعہ نہیں، ہمارے اجتماعی ضمیر کا وہ کربناک آئینہ ہے جس میں ہماری بے بسی کی پرچھائیاں اور ادا نہ کی گئی ذمہ داریاں ایک ساتھ نظر آتی ہیں۔
#SaveAafiaNow
Team Aafia Official
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddiqui #FreeAafia
FMC Carswell

1 month ago 0 0 0 0
Post image

22 برس کا ستم اور بے بسی۔۔۔۔
ڈاکٹر عافیہ کی داستان ایسی اذیت ہے جسے یاد سے مٹانا ممکن نہیں۔ شاید انے والی صدیاں بھی اس درد کی شدت کم نہ کر سکیں۔۔۔

1 month ago 0 0 0 0
Post image

2 مارچ ـــ آج کے دن علم کے اُفق پر وہ روشن ستارہ اُبھرا تھا جس کی چمک سے اندھیرے اتنے خائف ہوئے کہ اُس کی روشنی ہی سلب کر ڈالی۔

1 month ago 0 0 0 0
Post image

عافیہ کے حق میں آواز بلند کرنا دراصل انسانیت کے حق میں آواز بلند کرنا ہے۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddique #FreeAafia
FMC Carswell

1 month ago 0 0 0 0
Post image

غمگسار رسول
ام المومنین حضرت سیدہ خدیجۃ الکبریٰ
یومِ وصال 10 رمضان المبارک
#SaveAafiaNow
Team Aafia Official
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddiqui #FreeAafia
FMC Carswell

1 month ago 0 0 0 0
Post image

Aafia Siddiqui's arrest and imprisonment raise questions about international human rights' institutions.
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddique #FreeAafia
FMC Carswell

1 month ago 0 0 0 0