Advertisement · 728 × 90

Posts by Adeel EllahAbadi

Post image

اللہ الحق ہے۔

2 months ago 16 9 0 0
Post image

پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کی جانب سے ایڈوائزری کونسل اور مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
گلگت بلتستان سے سابق وزیرِ اعلیٰ محمد خالد خورشید خان کو ممبر منتخب کیا گیا ہے۔

9 months ago 3 0 1 0
Post image

کپتان عمران خان اپنے نظریے اور اپنی قوم کی خوشحالی اور ترقی کے لیے جیل میں ہر ظلم برداشت کر کے بھی ڈٹے ہوئے ہیں، کپتان عمران خان کی کال پر قوم بھی عسکری رجیم سے چھٹکارے کے لیے تیار ہے، اپنے لیڈر کی کال پر باہر نکل کر قوم ضرور حقیقی آزادی پالے گی ان شاءاللہ۔

9 months ago 10 6 0 0
Post image

میں یہ نہیں کہتا کہ مرا سر نہ ملے گا
لیکن مری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا

1 year ago 17 7 1 1
Post image Post image Post image

Join Pakistan Tehreek-e-Insaf Blue Sky Social Accounts:
bsky.app/profile/ptio...
bsky.app/profile/ptip...
bsky.app/profile/ptis...

1 year ago 121 48 13 1
Post image

‏جس دھج سے کوئی مقتل کو گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں

1 year ago 20 13 0 1
Post image

رجیم چینج کے تین سیاہ سال مکمل ہونے پر انصاف یوتھ ونگ کا “عمران خان اور جمہوریت” کے نام سے کنونشن

10 اپریل بروز جمعرات
نشتر ہال پشاور - دن دو بجے

1 year ago 16 9 0 0
Post image

PTI’s protest in London UK

8th February
2:00 PM

1 year ago 22 9 0 0
Post image

‏اللہ الحق ☝️

الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔

اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔

1 year ago 541 179 31 8
Post image

‏24 نومبر فائنل کال۔۔

ہمارے مطالبات ہیں:

26ویں ترمیم کا خاتمہ
جمہوریت اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

1 year ago 54 26 1 0
Advertisement
Post image

‏میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں

1 year ago 68 33 3 2
Post image

If you’d like to contribute for the “final call”, please visit ptioverseas.com

1 year ago 72 26 4 0

👋 Bluesky is an open social network that gives creators independence from platforms, developers the freedom to build, and users a choice in their experience. We're so excited to have you here!

We share Bluesky updates & news from this account. A quick orientation thread: 🧵✨

1 year ago 63254 9498 4160 697
5,004,009 users

5,004,009 users

We just crossed 5M people total on the network! 🎉

2 years ago 11601 1714 360 206
Post image

‏حکمران عوامی رائے سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ پاکستان میں ٹویٹر بند کردیا ہے ۔۔ ابھی صرف ایک کمشنر نے سچ بولا ہے

ثمر عباس
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ

2 years ago 9 8 0 0
Post image

پاکستان کی عوام کی حقیقی آزادی کی خاطر 200 دن سے پابند سلاسل کپتان نے کسی طرح کی ڈیل نہیں کی،اور اب بھی کپتان قوم کے مینڈیٹ کی آواز اٹھارہا ہے اور ان شاءاللہ نظریہِ حقیقی آزادی کی ہی کامیابی ہوگی۔

2 years ago 9 8 0 0
Post image

پی ڈی ایم ٹولہ جعلی فارم 47 کے ذریعے ملک پر مسلط کیا گیا ہے،پاکستان کی فلاح ایم ایسی حکومت میں ہے جس کو عوام نے مینڈیٹ دیا ہے،اور انشاء اللہ عمران خان کی قیادت میں قوم کو اس مقصد میں جلد کامیابی ملے گی۔

#فاتح_قیدی_عمران_خان

2 years ago 8 7 0 0
Post image

ہمیں نمائندے چاہیئں۔۔۔
چور نہیں
اپنے ووٹ پہ شپ و خون مارنے والے مینڈیٹ چوروں کے خلاف نکلیں 'پاکستان تحریک انصاف' کا ملک گیر پر امن احتجاج۔
17 فروری بروز ہفتہ • دوپہر 12 بجے
#MandateTheives
#PTIPressConference

2 years ago 6 2 0 0
Advertisement
Post image

ہمیں نمائندے چاہیئں۔۔۔
چور نہیں
اپنے ووٹ پہ شپ و خون مارنے والے مینڈیٹ چوروں کے خلاف نکلیں 'پاکستان تحریک انصاف' کا ملک گیر پر امن احتجاج۔
17 فروری بروز ہفتہ • دوپہر 12 بجے
#MandateTheives
#PTIPressConference

2 years ago 7 5 0 1
Post image

آج بروز اتوار دن 2 بجے پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب میں بھی انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج ریکارڈ کروائے گی۔ #نکلو_ووٹ_کی_حفاظت_کرو

2 years ago 8 7 0 0
Post image

یہ ہے اصل مینڈیٹ جو عوام نے پاکستان تحریک انصاف کو دیا ہے، جس کو آج لگاتار پانچویں دن بھی چرایا جا رہا ہے۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور

2 years ago 11 7 0 0

Congrats

2 years ago 0 0 0 0
A chart of new user signups to Bluesky. The number 1,000,179 is in front of the chart in red text.

A chart of new user signups to Bluesky. The number 1,000,179 is in front of the chart in red text.

One million new users since we opened Bluesky yesterday!

Welcome to Bluesky!!! 🎉

2 years ago 20286 3836 807 471
Post image Post image Post image Post image

میلسی: ورکر کنونشن پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداران اور شہر کے دوستوں کے ساتھ ملاقات
انتخابات بارے مشاورت انشاء اللہ کھچی گروپ میلسی شہر سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گا
امیدوار برائے قومی اسمبلی اورنگزیب خان کھچی #NA159
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی جہانزیب کھچی خان #PP235

2 years ago 4 2 0 0
Post image

PTI TikTok Jalsa at 8pm on Saturday February 3, 2024 on www.tiktok.com/@ptitiktokli...

2 years ago 4 3 0 0
Advertisement
Post image Post image Post image Post image

اگلے دو دن کے لیےعمران خان کی اہم ہدایات
#ووٹ_عمران_خان_کا #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو

2 years ago 5 3 0 0
Post image Post image Post image Post image

‏ضلع وہاڑی سے پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کے امیدواران:

2 years ago 6 6 0 0
Post image Post image Post image Post image

‏ضلع وہاڑی سے پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کے امیدواران:

2 years ago 5 5 0 0
Post image

‏دی اکانومسٹ میں چھپنے والے کالم کی ذمہ داری لیتا ہوں، میں نے کالم لکھ کر نہیں بھیجا، زبانی ڈکٹیٹ کروایا تھا۔ آئندہ ہفتے میری ایک تقریر بھی سوشل میڈیا پر آجائے گی۔ بانی چئرمین عمران خان

#PTIFundraisingTelethon
#بهاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو

2 years ago 2 3 0 0
Post image

‏اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نظامِ عدل؟!
#عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام

2 years ago 2 3 0 0