ہمیں سمجھنا چاہئے کہ آرام وقت کا ضیاع نہیں، بلکہ ایک دانشمندانہ ضرورت ہے۔ حقیقی کارکردگی مسلسل دوڑ کا نام نہیں، بلکہ محنت اور بحالی کا توازن ہے۔ جب ہم جان بوجھ کر آرام کرتے ہیں، تو اپنی ذہنی اور جسمانی توانائی لوٹاتے ہیں، تھکن سے بچتے ہیں، اور دیرپا کامیابی کی بنیاد رکھتے ہیں۔
Posts by Zafar Dar
Eid Mubarak
اللہ اس دنیا کو شیطان کے شر سے محفوظ فرمائے ۔۔۔ دنیا کے شیطان اسے تباہ کرنے پر تُلے ہوئے ہیں۔۔۔
Let's see when the war is concluded and by whom?
#Iran
رمضان المبارک کا ایک ہفتہ مکمل ہوا۔۔۔ الحمدللہ
This morning is a clean slate. Write a story that makes your soul smile...
The sun is new, the page is blank. Let your spirit be the ink...
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے ۔۔۔
Hello... How are you doing?
Hello everyone...
Hope you guys are doing well.
Stay Blessed
Wake up with the sun and with a purpose. Today, embrace challenges as opportunities for growth. Trust in your capabilities and make it a great day!
Let this day be filled with motivation and determination. Every action you take brings you closer to your dreams.
Stay focused and keep pushing forward.
Today presents a new opportunity to transform your aspirations into tangible accomplishments. Have confidence in your abilities and initiate the first step toward achieving your objectives. Rise and shine! Have a fantastic day!
#learning #leadership #leadgeneration #motivation
Somethings can never be changed like our political system...
Forgot username and password 😔
Just recovered from google and signed in...
Hope you guys are doing well
Believe in yourself, even when others doubt you...
السلام علیکم 💕
صبح بخیر
نماز فجر
Hard work is the core ingredient of success...
Success is mostly the outcome of failures...
السلامُ علیکم 💕
صبح بخیر
Good Morning friends
Stay Blessed
آپ کے ساتھ جو بھی ہو جائے، مایوس مت ہوں! اگر تمام دروازے بند بھی ہو جائیں تو اللہ آپ کو ایسا راستہ دکھائے گا جو کسی کو معلوم نہیں ہوتا۔۔۔
فرمانِ الٰہی
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اور اگر تجھ کو اللہ تعالٰی کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کا دور کرنے والا سوا اللہ تعالٰی کے اور کوئی نہیں اور اگر تجھ کو اللہ تعالٰی کوئی نفع پہنچائے تو وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔
( الأنعام: آیہ 17)
السلام علیکم 💕
صبح بخیر
رزق حلال کی جستجو اگرچہ فی زمانہ مشکل کام ہے لیکن اس کے بغیر ہم نیکی کا تصور نہیں کر سکتے۔
اپنے اور اپنے اہلِ خانہ کیلئے حلال رزق کا اہتمام کریں ۔۔۔ اللّہ پاک ہمیں حلال رزق عطا فرمائے
السلامُ علیکم 💕
صباح الخیر والنور
Good Morning friends 🌞
السلام علیکم 💕
صباح الخیر والنور
امید ہے سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔
نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے
خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے
#NewYear2025
#HappyNewYear
9 مئی ڈرامے کی سزائیں بھی اس واقعے کی طرح اسکرپٹ رائیٹر نے لکھی ہوئی تھیں۔ کوئی نئی بات نہیں، نظام انصاف پر ایک اور میڈل سج گیا۔۔۔