Advertisement · 728 × 90

Posts by Sada-i-Imroz

Video

قال تعالى"رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَأَنتَ خَيْرُ الْفَاتِحِينَ"
الوادع الوداع
شہید الوفاء الوادع
دور غداری ہے،
نا بہادروں کا، نا ہی سواروں کا عہد،
سچائی کبھی نہیں مرتی،
شجاعت کبھی نہیں مٹتی،
مرتا ہے غدار، بزدل کا انجام مٹنا ہے،
رہتا صرف ایمان۔۔
احباب جمعیۃ علماء اسلام سوشل میڈیا ٹیم

2 months ago 0 0 0 0

Hello to All

5 months ago 0 0 0 0
Post image

سوشل میڈیا ایپ ٹیوٹر ایکس پہ
احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم کی مشہور زمانہ رات ساڑھے نو بجے تاریخی اسپیس کا انعقاد کررہی ہے جس میں جمعیۃ علماء اسلام کے وزیر اعلیٰ اکرم خان درانی کی ٹیم کے اہم وزیر آصف اقبال داؤدزئی اپنی حکومت کے انقلابی اقدامات سے آگاہی دیں گے احباب شرکت فرمائیں
عبدالمعین قریشی

9 months ago 0 0 0 0
Video
9 months ago 1 0 0 0
Post image

الحمداللّٰہ
ذوالحجہ کا پہلا عشرہ گزارتے ہوئے
حج جیسی عبادت کی تکمیل
سنت ابراہیمی قربانی سے فراغت کے بعد
امامت کبریٰ سیاست کے میدان میں
سندھ دھرتی حیدرآباد پہ تاریخ کے سب سے بڑے اجتماع کی مقامی و صوبائی تیاری کے سوشل میڈیا پہ احبابِ جمعیۃ علماءاسلام کی بھرپور تشہیری مہم کا آغاز
عبدالمعین قریشی

10 months ago 0 0 0 0
Video

‏یاد دھانی
تکبیرات تشریق 13 ذوالحجہ نمازِ عصر تک
ہر پانچ نمازوں میں فرائض رکعات کی ادائیگی کے بعد بآواز بلند کو پڑھنا
عبدالمعین قریشی
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام

10 months ago 0 0 0 0
Post image

دنیا بھر کے ان تمام ممالک جہاں شوال المکرم کا چاند نظر آ گیا ہے میں بسنے والے مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو۔
عبدالمعین قریشی
ممبر مرکزی جنرل کونسل
جمعیۃ علماءاسلام پاکستان

1 year ago 1 0 0 0
Post image

انشاءاللّٰہ العزیز
ٹیوٹر ایکس پہ
امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے دور خلافت میں سیاسی سفارتی کامیابیوں پہ تاریخی اسپیس ہونے جارہی ہے
احباب شرکت فرمائیں
عبدالمعین قریشی
احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

1 year ago 2 2 0 1
Post image

انشاءاللّٰہ العزیز آج رات آٹھ بجے
جمعیۃ علماءاسلام ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کے کوآرڈینیٹر خالد جان داوڑ کی امن وامان کی بگڑتی صورتحال پہ سیر حاصل گفتگو

1 year ago 2 2 0 0
Video

سلامتی ہو
عبدالمعین قریشی
احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

1 year ago 1 1 0 0
Advertisement
Video

🇵🇸 VICTORY 🇵🇸
WE ARE ON THE GROUND & REMAIN ON THE GROUND

1 year ago 0 0 0 0
Post image

🙏🇵🇸 VICTORY 🇵🇸
GOD BLESS THE MARTYRS
HAMAS: “WE ARE ON THE GROUND & REMAIN ON THE GROUND.”
ABDUL MUEEN QURESHI
AHBAB JUI SOCIAL MEDIA TEAM

1 year ago 1 1 0 0
Video

Alhamdullih
PARIS,
We landed with Brilliant Face of Peacefull Pakistan.
Abdul Mueen Qureshi
Ahbab JUI Social Media Team

1 year ago 2 2 0 0
Post image

الحمدللہ
ہمیں اپنے انتخاب پہ فخر ھے
اور قیامت تک رہے گا

1 year ago 6 2 0 0
Post image

فالو ضرور کریں 👆

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت
برکاتہم کا شام کے سرفروش مجاہدین اور حریت پسندوں کے نام مبارکباد اور پیغام تہنیت
@fansofmolana.bsky.social
@juidistricmardan.bsky.social
@molanarch.bsky.social

1 year ago 5 3 0 0
Post image

جمعیۃ علماءاسلام کےبیانیہ کی ترویج کیلئے ہمارےہمسفر بنئیں
درج ذیل ٹیوٹر ایکس اکاؤنٹس کےساتھ
‎@zkr_y_a2,‎@sada_imroz,‎@Talk2zahidM
صبح آٹھ بجے السلام علیکم پاکستان
دوپہر سوا دو بجے احباب جمعیۃ پروموشن
رات آٹھ بجے حالات حاضرہ
عبدالمعین قریشی
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

1 year ago 4 1 0 0
Video

Some thing interesting about 2025

1 year ago 2 2 0 0

Some thing interesting about 2025

1 year ago 1 0 0 0
Video

احبابJUIسوشل میڈیاٹیم کےپلیٹ فارم کی بدولت ٹیوٹرXپہ میریID"صدائےامروز"کی سالانہ جائزہ رپورٹ کےمطابق ناصرف"مولاناسیکرٹری جیسا" خطاب دیا جو میری سیاسی زندگی کیلئےفخر ہےبلکہ لکھا ہےکہ میرا اوڑھنا بچھوڑناJUIاور سالارجمہوریت مولانافضل الرحمٰن کےبیانیہ کی ترویج ہے
اللّٰہ تعالٰی استقامت سےنوازے
عبدالمعین قریشی

1 year ago 3 2 0 0
Advertisement
Video

29دسمبر2001ء
شدیدترین دھندمیں انتہائی خوشگوار موڈ میں دلیری سےموت کااستقبال کرنےوالی عظیم شخصیت
والدبزرگوار
الحاج عبدالطیب قریشی رح
ان کی یادیں مرتےدم تک گھڑی کی سوئیوں کی مانندجوواپسی نہیں چلتیں ساتھ رہیں گی
ان کیلئےدعاءمغفرت کاطلب گار
عبدالمعین قریشی
احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم

1 year ago 4 3 1 0
Post image

‏34کلومیٹر کوہاٹ پنڈی روڈ پہ واقع جنت نظیر وادی تلکن میں گزشتہ شام بادلوں کی اوٹ میں غروب آفتاب کا دلفریب منظر جسے پیارے بھانجے عبدالقوی قریشی نے اپنے کمیرہ میں محفوظ کیا
عبدالمعین قریشی
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

1 year ago 2 0 0 0
Post image

انشاءاللّٰہ العزیز
احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم کی مشہور زمانہ رات آٹھ بجے ٹیوٹر ایکس اسپیس خلیفہ اول سیّدنا ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ کے نام
مہمان خصوصی سابق قائد طلباء پنجاب چوہدری عبد الرشید وڑائچ و دیگر جید علماء کرام منقبت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ بیان فرمائیں گے

1 year ago 3 2 0 0
Video

دلائل کا بادشاہ سیاست کا سلطان
مؤقف اتنا مضبوط کہ مقتدرہ کو پارلیمانی پروسیجر و رول تبدیل کرنے پڑیں
جار و قربان سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن
عبدالمعین قریشی
احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

1 year ago 4 3 0 0
Video

دلائل کے بادشاہ
سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن کا اسمبلی میں خیمہ اور بدو والی مثال کی تفصیل خود مولانا کی زبانی
عبدالمعین قریشی
احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

1 year ago 10 7 0 0

ووٹ کوعزت دوسےنوٹ کوعزت دینےتک کاسفر
شنید ہے کہ کمپنی بہادر کی جانب سے پنجاب میں نصب کردہCM نے اراکین اسمبلی اور وزراء کی تنخواہ850٪تک جبکہ دوائیوں کی قیمتوں میں 600٪ تک اضافہ کرکےجبکہ قیصدہ خواہ صحافیوں کو 3200 پلاٹ ارزاں قیمت پہ
عوام صرف "قوم کو نواز دو" کے ترانے پہ جھومے!

1 year ago 4 3 1 0
Post image

بدترین دہشت گرد کاروائی کے نتیجہ میں سانحہ APS میں شہید طلباء اور قبائلی علاقوں میں مدارس پہ ڈرون حملوں سے شہید ہونے والے تمام طالب علموں کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا
انشاءاللّٰہ العزیز
عبدالمعین قریشی
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

1 year ago 5 2 0 0

روندے وزارت تعلیم نوں!
کمپنی بہادر کی نصب کردہ حکومت کی وزیر تعلیم وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرکے ان تمام پرائیویٹ اسکولوں کی لسٹ میڈیا ہاؤسز کو جاری کرنے کی ہمت رکھتے ہیں جو وزارت تعلیم کے تحت رجسٹرڈ ہیں؟
عبدالمعین قریشی
احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

1 year ago 3 0 0 0
Post image
1 year ago 4 1 0 0
Advertisement
Post image

شرم مگر آتی نہیں
کمپنی بہادر کی نصب کردہ حکومت کا دور میں ملک ترقی پہ گامزن
فروری 2024 قیمت 312
اپریل 2024 قیمت 390
ستمبر 2024 قیمت 900
سٹاک ایکسچینج ہے پھڑی نہیں جارہی
عبدالمعین قریشی
احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

1 year ago 3 1 0 0
Video

جار جمعیۃ علماءاسلام خیبرپختونخوا
قربان سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن
عبدالمعین قریشی
احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم

1 year ago 5 2 0 0