😜😜
Posts by Shahid
Honestly? Looks like it needs to be chopped up, fried, and served with a side of accountability. 😜
“I have never seen Allah, so I cannot claim 100% certainty about His existence.” — Hamza Ali
Iran is considering attending peace talks with the United States in Pakistan, a senior Iranian official told Reuters, following moves by Islamabad to end a US blockade of Iran's ports, a major hurdle for Iran to rejoin peace efforts reut.rs/4sICdEY
Iran vows retaliation for US vessel seizure, but is 'positively' reviewing peace talks, Trump says envoys to arrive in Islamabad, and tensions are high as a two-week ceasefire nears its end. Live updates on the Iran war: reut.rs/4tViDXb
After the earlier meeting this month ended without a clear outcome, Donald Trump has announced that a senior U.S. delegation will head back to Islamabad to take part in what’s being called “Islamabad Talks 2.0.”
اللہ کو کبھی دیکھا نہیں اس لیے اس کے وجود کا سو فیصد یقین دعویٰ نہیں کر سکتا.
حمزہ علی عباسی
قیدی نمبر 804 کو اڈیالہ جیل میں سنجیدہ حالات کا سامنا 😜😜
ہم ہر صبح اٹھ کر اور ہر رات سونے سے پہلے ایک ایسے صدر کی ٹوئٹس نہیں سن سکتے جو دنیا میں جنگوں کا اعلان کرتا ہو :
برازیلی صدر کا ٹر مپ پر طنز
We need to make sure Iran is no longer a national security threat to the United States. This is how we make it happen.
👌👌
امریکی حکام نے بتایا کہ ایرانی حمایت یافتہ عراق کے 7 کمانڈرز امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں، عراقی کمانڈرز پر امریکی مفادات پر حملوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes.
V good 👍
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جس نے سچائی سے لا الٰہ الا اللہ کہا، وہ جنت میں داخل ہوگا" (صحیح بخاری)
یہ کلمہ صرف الفاظ نہیں بلکہ ایک مکمل طرزِ زندگی ہے، جو انسان کو اللہ کی بندگی اور سنتِ نبوی ﷺ کی پیروی کی طرف لے جاتا ہے.
اللہ ہمیں اس پر سچا یقین اور عمل نصیب فرمائے۔ آمیـــن.
کلمۂ طیبہ: ایمان کی پہچان
کلمۂ طیبہ "لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّٰهِ" اسلام کی بنیاد اور ایک مسلمان کی اصل پہچان ہے. یہ کلمہ اللہ کی وحدانیت اور حضور نبی کریم ﷺ کی رسالت کی گواہی دیتا ہے، جو ایمان کی پہلی شرط ہے.
قرآن میں ارشاد ہوتا ہے:
"فَاعْلَمْ أَنَّهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ" (سورۃ محمد: 19) 👇
Ufffff black beauty کیا کہنے 👌👌👌😂😂😂
جی بالکل ایسا ہی ہے. بہت viral ہو رہی ہے.
After 21 hours of talks in Islamabad, no agreement was announced. The US says it presented a 'final and best offer,' while Iran says progress depends on 'seriousness and good faith' and respect for its interests, Pakistan TV Digital’s Ayesha Mir reports.
واہ آپ نہیں جانتی؟ پاکستان میں امریکہ کی سفیر ہے
A naval blockade of the Strait of Hormuz has been ordered by US President Donald Trump in response to Iran's "unyielding" refusal to give up its nuclear ambitions during peace talks in Islamabad.
لفظ کسی کے دل کو سکون دے کر ہماری نیکیوں میں اضافہ کر سکتا ہے، جبکہ ایک برا جملہ کسی کو تکلیف دے کر ہمارے لیے بوجھ بن سکتا ہے.
اس لیے لکھنے سے پہلے سوچیں… کیونکہ آج کل ہماری خاموشی بھی لکھی جا رہی ہے اور ہمارے لفظ بھی.
آج کے زمانے میں بات صرف زبان تک محدود نہیں رہی، ہماری انگلیاں بھی ہمارے کردار کی ترجمان بن چکی ہیں۔ ہم جو کچھ سوشل میڈیا پر لکھتے ہیں، وہ صرف الفاظ نہیں ہوتے بلکہ ہمارے اعمال کا حصہ بن جاتے ہیں.
ہر پوسٹ، ہر کمنٹ اور ہر میسج کہیں نہ کہیں محفوظ ہو رہا ہے۔ ایک اچھا 👇
گئے، لیکن وہ خود تاحال عوام کے سامنے نہیں آئے.
Disclaimer: The information in this report is based on claims published by foreign media sources. The accuracy of these claims has not been independently verified.
نہیں ہو رہے، جبکہ ان کی حالت پہلے لگائے گئے اندازوں سے زیادہ تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
اس سے قبل بھی بعض میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مجتبیٰ خامنہ ای امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں زخمی ہوئے تھے۔ تاہم سرکاری میڈیا کے ذریعے ان سے منسوب پیغامات جاری کیے 👇
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے حوالے سے برطانوی اخبار کی ایک اہم رپورٹ سامنے آ ئی ہے.
برطانوی اخبار دی ٹائمز کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای مبینہ طور پر بے ہوشی کی حالت میں ہیں اور ایران کے شہر قم میں زیرِ علاج ہیں.
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای تاحال کسی بھی حکومتی فیصلے میں شامل 👇
Pakistan is being highlighted on international media like CNN for its positive role. 🇵🇰
A country once misunderstood is now being recognized for promoting peace.
Hope these efforts bring real stability and peace to the region.
#PakistanZindabad
آبنائے ہرمز آخر کار کھل ہی گئی لیکن نہ کھلا تو لنگڑے کی جیل کا دروازہ! ۔۔😜🤣
Iran CONFIRMED it will OPEN the Strait of Hormuz for safe passage following a deal with President Trump
The foreign minister says for 2 weeks,safe passage will be "possible"with coordination with Iran's Armed Forces
Iran is also agreeing to a ceasefire, they say,if"attacks against Iran are halted"