ساز میں کھوئے رہے سوز نہ سمجھا کوئی...
درد کی ٹیس تھی پازیب کی چھم سے آگے...
Posts by
1 year ago
0
0
0
0
پہنچ گیا وہ جب ہوس کے آخری مقام پر
جھپٹ پڑا حلال زادہ خوبرو حرام پر
1 year ago
0
0
0
0
IK is coming
1 year ago
0
0
0
0
وہ عالم مد ہوشی وہ مستئ رندانہ
گل رنگ جوانی تھی کیا ہوش ربا برسوں
1 year ago
0
0
0
0
ہم کو بھی کیا کیا مزے کی داستانیں یاد تھیں
لیکن اب تمہید ذکرِ درد و ماتم ہوگئیں
1 year ago
0
0
0
0
"اوووو اوووو"
1 year ago
0
0
0
0
بہترین فن یہ جاننا ہےکہ کن چیزوں ، باتوں ، لمحوں اور لوگوں کو نظر انداز کرنا ہے
#NewYearAdvice ✌🏻
1 year ago
0
0
0
0
یاد تیری کَبھی دَستک کَبھی سَرگوشی سے
رات کے پِچھلے پَہر روز جَگاتی ہے ہَمیں
1 year ago
0
0
0
0
Advertisement
پوچھا: کافی فائدہ دیتی ہے یا نُقصان
کہا: کوئی پِلا دے تو فائدہ
خود پِلانی پڑ جائے تو نُقصان
1 year ago
0
0
0
0
ہم دلکش نہیں مگر دلچسپ ضرور ہیں
1 year ago
2
0
0
0