Advertisement · 728 × 90
#
Hashtag

#DMC_BUNER

Advertisement · 728 × 90
Post image

اپنا گھر (خپل کور) منصوبہ
60 گھر،5 مساجد،ایک مدرسہ اور سکھ برادری کیلئے ایک شمشان گھاٹ بنائیں گے۔
پہلے پانچ بیواؤں کے گھر بنیں گے ان شاء اللہ
#JSMT_BUNER
#DMC_BUNER

0 0 0 0
Post image

امیر جمعیت علمائے اسلام تحصیل مندنڑ قاری ماجد حسین صاحب فنانس سیکرٹری قاری عثمان اللہ صاحب
نائب امیر کوگا مولانا حامد خان صاحب
نائب امیر کوگا قاری شمس الحسین صاحب
#DMC_BUNER
#JSMT_BUNER
#BMW
2/2

0 0 0 0
Post image

*الحمدللہ!*
ہماری تحصیل مندنڑ، ضلع بونیر کے جمعیت علمائے اسلام کے ساتھیوں نے سیلاب زدگان کے لیے چندہ جمع کیا۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کی محنت، اخلاص اور قربانی قبول فرمائے۔ جزاکم اللہ خیراً کثیراً۔
اب تک ٹوٹل چندہ۔
380660روپے
#DMC_BUNER
#JSMT_BUNER
#BMW
1/2

0 0 1 0
Post image

ہم سب مل کر ٹیم ورک کریں گے۔ اہل حق کیلئے توانا آواز اور اہل باطل کیلئے تلوارِ خالد بن ولید (رض) بنیں گے انشاءاللہ ❤️
✍️ #عبیدالرحمن_نعمانی
#JSMT_BUNER
#DMC_BUNER
#JamiatUlemaeIslam
#writer #foryou

4 0 0 0
Post image

شیر بونیر مفتی فضل غفور صاحب اور شاہین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب 💚
#JSMT_BUNER #DMC_BUNER

5 0 0 0