حضور نبی رحمت ﷺ ماہِ رمضان کو صبر کا مہینہ قرار دیتے ہیں کیونکہ صبر سے مراد نفس کو خواہشاتِ نفسانیہ سے روکے رکھنا اور اسے اپنے آقا و مولیٰ کے احکام بجا لانے پر مجبور کرنا ہے۔
المسند امام احمد بن حنبل
#IslaheeJamaat #AlArifeen
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net
یاد رکھیں! ہماری عبادات کا مقصد صرف جنت کی طلب اور صرف جہنم سے خلاصی ہی نہیں ہونا چاہئے بلکہ عبادات کا مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا، اس کا قرب و وصال اور معرفت بھی ہونی چاہئے۔
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo #IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat
آج نوجوانوں کی ایک بہت بڑی تعداد اصلاحی و روحانی تربیّت کے ذریعے اپنے انفرادی و ملی کردار کو پختہ تر بنا رہی ہے اس کی وجہ اصلاحی جماعت کی رُوحانی و لولہ انگیز قیادت ،مضبوط دِینی کردار اورغیر معمولی معیار کی تربیت ہے۔
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net
#IslaheeJamaat #Alarifeen
انسان کے اندر کا سفر نفس کی موت سے شروع ہوتا ہے-انسان کے اندر روح اور نفس کی جنگ ہے اور نفس امارہ ذکر اللہ (قلبی ذکر) سے مرتا ہے-
#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net
His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion about recognition of inner self.
#IslaheeJamaat #Rumi #fyp #foryoupage #Bhakkar #sultanbahoo
حدیث قدسی میں فرمانِ حق تعالیٰ ہے کہ
’’ جو خوش نصیب میرا ذکر کرتا ہے میں اس کا ہم مجلس ہو جاتا ہوں‘‘-
#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net
Bahoo, If Honorable (Master) demands sacrifice, one should never hesitate – Hoo
Abyat i Bahoo ابیات باھو ਅਬਿਯਾਤੇ ਬਾਹੂ, Hadrat Sultan Bahoo (R.A)
باھو جے صاحب سر منگے ہرگز ڈھل نہ کرئیے ھُو
پنجابی ابیات نمبر : 41، حضرت سلطان باھو (رح)
www.alfaqr.net
www.sultanbahoo.net
#IslaheeJamaat #SultanBahoo
ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہم روح کو بیدار کریں اور دلوں کو اللہ تعالیٰ کے ذکر کیلئے زندہ کریں تاکہ دنیا و آخرت میں سرخرو ہو سکیں۔
#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net
انسان، اللہ تعالیٰ کے انوار و تجلیات کا مرکز ہے اور یہ مرکز قلب (فواد) ہے جو شریعت مطہرہ کی مکمل پابندی اور ذکر اسم اللہ ذات سے نصیب ہوتا ہے-
#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net
قرآن خدا اور انسان کے درمیان گفتگو کا ذریعہ ہے- ہمیں اس سے اپنا ناطہ کمزور نہیں کرنا چاہیے ورنہ ہم اپنی اصلاح نہیں کرسکتے-
#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat #quran
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net
علامہ اقبالؒ فرماتے ہیں:
گر تو می خواہی مسلماں زیستن
نیست ممکن جز بہ قرآں زیستن
’’اگر تم مسلمان كى زندگی گزارنا چاہتے ہو تو قرآن كريم كو زندگی کا حصہ بنائے بغير ايسا ممكن نہیں‘‘-
#IslaheeJamaat #AlArifeen #AllamaIqbal #Quran
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net
" مِفْتَاحُ الْجَنَّۃِ الصَّلٰوۃُ وَمِفْتَاحُ الصَّلٰوۃِ الطَّھُوْرُ"
مشکوٰۃ شریف
حضرت جابر ؓ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا!
"جنت کی کنجی نماز ہے اور بہترین وضو نماز کی کنجی ہے"۔
#IslaheeJamaat
اَلَا بِذِكۡرِ اللّٰهِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ
سن لو اللہ کی یاد ہی میں دلوں کا چین ہے۔
پارہ 13. آیت 28. سورۂ الرعد
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
#Peace #Heart #quran #IslaheeJamaat #AlArifeen
1500th Celebration of the Birth of the Exalted Prophet ﷺ.
On the auspicious occasion of the 1500th celebration of the birth of the Exalted Prophet ﷺ, Islahee Jamaat & Aalmi Tanzeem-ul-Arifeen, Karachi Division Branch, organized a unique “Mawlid Celebration Human Model”.
#IslaheeJamaat
اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین، جو نہ صرف انسان کے ظاہر و باطن کی تطہیر کا ذریعہ ہے، بلکہ یہ تنظیم روحانیت کی اساس پر افراد کو معرفتِ الٰہیہ کے راستے پر گامزن کرنے کی جدوجہد کا اہم ذریعہ ہے-
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net
#IslaheeJamaat #Alarifeen #MissionOfIslaheeJamaat
14th August
Happy Independence Day
www.alfaqr.net
www.sultanbahoo.net
#IslaheeJamaat #Alarifeen #IndependenceDay #Pakistan
جس طرح اسلام کی تبلیغ ہم پہ لازم ہے
پاکستان کی تبلیغ بھی ہم پہ لازم ہے
نظریہ پاکستان، تصورِ پاکستان کی تبلیغ بھی ہم پہ لازم ہے
صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب
(سیکرٹری جنرل اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین)
#SultanulFaqr #Pakistan #IdeologyOfPakistan #NazariyaPakistan #AlArifeen #IslaheeJamaat
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا ادۡخُلُوۡا فِی السِّلۡمِ کَآفَّۃً ۪ وَ لَا تَتَّبِعُوۡا خُطُوٰتِ الشَّیۡطٰنِ ؕ اِنَّہٗ لَکُمۡ عَدُوٌّ مُّبِیۡنٌ
اے ایمان والو! اسلام میں پوری طرح داخل ہوجاؤ، اور شیطان کی پیروی مت کرو، بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔
سورۃ البقرہ: آیت 208
#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں بارہا مقامات پہ ذکر کرنے کی تلقین فرمائی ہے-ارشاد باری تعالیٰ ہے:
یٰٓاَیُّہَاالَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْکُرُوا اللّٰہَ ذِکْرًا کَثِیْرًا ‘‘
(الاحزاب:41)
’’اے ایمان والو! تم اللہ کا کثرت سے ذکر کیا کرو‘‘-
#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
حضور نبی کریم (ﷺ) نے ارشاد فرمایا کہ:
’’بیشک انسان کے جسم کے اندر گوشت کا ایک لوتھڑا ہے اگر وہ صحیح ہے تو سارا جسم صحیح ہے اگر وہ خراب ہوجائے تو سارا جسم خراب ہو جاتا ہے خبردار! وہ دِل ہے‘‘-
#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net
اَلَا بِذِكۡرِ اللّٰهِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ
سن لو اللہ کی یاد ہی میں دلوں کا چین ہے۔
پارہ 13. آیت 28. سورۂ الرعد
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
#Peace #Heart #quran #IslaheeJamaat #AlArifeen
حدیث قدسی میں فرمانِ حق تعالیٰ ہے کہ
’’جو خوش نصیب میرا ذکر کرتا ہے میں اس کا ہم مجلس ہو جاتا ہوں‘‘-
#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net
فرقہ واریت کے خلاف اصلاحی جماعت کی جدوجہد کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے- اصلاحی جماعت وہ واحد پلیٹ فارم ہے جس کی آواز تمام مکاتبِ فکر میں احترام سے سنی جاتی ہے۔
#IslaheeJamaat #Alarifeen #MissionOfIslaheeJamaat
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net
قرآن خدا اور انسان کے درمیان گفتگو کا ذریعہ ہے- ہمیں اس سے اپنا ناطہ کمزور نہیں کرنا چاہیے ورنہ ہم اپنی اصلاح نہیں کرسکتے-
#IslaheeJamaat #AlArifeen #MissionOfIslaheeJamaat #quran
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net
آج نوجوانوں کی ایک بہت بڑی تعداد اصلاحی و روحانی تربیّت کے ذریعے اپنے انفرادی و ملی کردار کو پختہ تر بنا رہی ہے اس کی وجہ اصلاحی جماعت کی رُوحانی و لولہ انگیز قیادت ،مضبوط دِینی کردار اورغیر معمولی معیار کی تربیت ہے۔
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net
#صوفیائےکرام
#IslaheeJamaat
ماہنامہ مراۃ العارفین انٹرنیشنل مئی 2025ء کا شمارہ منظرِ عام پہ آگیا ہے۔
خود بھی پڑھئیے اور دوستوں سے بھی شئیر کریں۔
mirrat.com
#MirratulArifeenInternational #IslaheeJamaat
صُوفیائے کرام کے قرآن و سُنت کے عملی مشن کو عہدِ حاضر میں آگے بڑھانے کیلئے حضور سُلطان الفقر حضرت سُلطان محمد اصغر علی صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اِصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کو قائم فرمایا۔
www.alfaqr.net
www.alarifeen.org
www.sultanbahoo.net
#صوفیائےکرام
#قرآن_وسنت
#سلوک_و_تصوف
#IslaheeJamaat
His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion about story of Syedna Suleman علیہ السلام.
#IslaheeJamaat #Alarifeen #Muslim #ProphetMuhammadSAWW #Knowledge #foryou #fyp #foryoupage #sultanbahoo #sultanbahoobooks #Attock
His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion about honor of Umat e Muhammadi ﷺ.
#IslaheeJamaat #Alarifeen #Muslim #MuslimUmmah #Knowledge #foryou #fyp #foryoupage #sultanbahoo #sultanbahoobooks #Mianwali
15جنوری 2025ء بروز بدھ دن 1 بجے
سالانہ عظیم الشان میلادِ مصطفےٰﷺ و حق باھُوؒ کانفرنس برانچ ضلع لیہ
بمقام: دارالعلوم غوثیہ عزیزیہ انوارِ حق باھُوؒ سلطان وکیل والہ فتح پور لیہ
#IslaheeJamaat #Alarifeen #SultanBahoo #HaqBahoo #Layyah #Congregation