Truth can't be silenced. End Enforced disappearances, release the disappeared.
#ReleaseNazarMarriBaloch
#StopBalochGenocide
#ReleaseBYCleaders
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#EndEnforcedDisappearances
Truth can't be silenced. End Enforced disappearances, release the disappeared.
#ReleaseNazarMarriBaloch
#StopBalochGenocide
#ReleaseBYCleaders
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#EndEnforcedDisappearances
ڈیرہ بگٹی سے جبری گمشدگی کا شکار جاوید ولد عرض محمد بگٹی کی نام سے ہوئی ہے۔ اسے بدنام زمانہ سی ٹی ڈی نے حراست میں لیا، اور اب اس کا کوئی پتہ نہیں۔ اہل خانہ شدید پریشانی کے شکار ہیں۔
#ReleaseAllBalochMissingPersons #StopBalochGenocide #StopStateTerrorism
مشہور قبائلی نوجوان فنکار ناڑی گلاب مری کو خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے بلوچستان کے شہر رکنی سے آج جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
ضلع گوادر کے علاقے نلینٹ کے رہائشی جبیر بلوچ کو 24 دسمبر کو ریاستی اداروں نے زبردستی اغوا کر لیا، ریاستی اداروں نے ان کے گھر کا محاصرہ کر کے اسے غیر قانونی طور پر اغوا کر لیا۔ اس کے بعد سے کسی کو اس کے ٹھکانے کا علم نہیں ہے۔
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#StopBalochGenocide
پنجگور کے علاقے گرمکان میں گزشتہ روز 2024 دسمبر کو سکیورٹی فورسز نے اللہ بخش ولد سبزل کو اِن کے گھر سے لاپتہ کردیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے -
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
بلوچستان گوادر 7 نومبر 2024 کی شام ڈھوریہ تیاب دپ گْوادر سے نعمان اسحاق کو سکیورٹی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے اسکے فیملی والوں نے کہا ہے کہ اگر واقعی نمعان سے کوئی جرم سر زد ہوا ہے تو آپ انکو عدالت میں پیش کریں #ReleaseAllBalochMissingPersons #EndEnforcedDisappearances #StopBalochGenocide
بلوچستان گوادر 7 نومبر 2024 کی شام ڈھوریہ تیاب دپ گْوادر سے نعمان اسحاق کو سکیورٹی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے اسکے فیملی والوں نے کہا ہے کہ اگر واقعی نمعان سے کوئی جرم سر زد ہوا ہے تو آپ انکو عدالت میں پیش کریں
#ReleaseAllBalochMissingPersons
حب، بلوچستان: انسانی حقوق کے دن پر کچرے کے ٹرک
آج حب میں BYC کی پیس واک کو روکنے کے لیے پریس کلب کے باہر کچرے کے ٹرک کھڑے کر دیے گئے۔ عوام نے لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ اور اس حرکت کی مذمت کی۔
#ReleaseAllBalochMissingPersons
Today byc Protest in Hub
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#10DecemberHumainRightsDay
بیوسی و ڈکھ تہار ی نت شپادی تون جنگ تسور
ہتم کن ہنینا وسمی کن شار اسے نا
او غیرت و عزت ڈغار نا بقاہ کن
لمہ نا۔خواجہ او باوہ نا کوپہ
اسیٹ آ جغر جوزہ تون ہرا ہر بیرہ نہارا تون جنگ تسور
#releaseBayanDurBaloch
#ReleaseAllBalochMissingPersons