Advertisement · 728 × 90
#
Hashtag
#dignityvouchers
Advertisement · 728 × 90
Post image Post image Post image Post image

اعظم قریشی، نائب صدر بہاولپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، سید عبیر حیدر، جنرل سیکرٹری اور سید قوسین CEO ڈیجیٹل نیکسٹ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ سید زین العابدین صدر الخدمت فاؤنڈیشن بہاولپور نے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا.
#alkhidmatbwp #dignityvouchers #flood #floodrelief

0 0 1 0
Post image Post image Post image Post image

الخدمت فاؤنڈیشن بہاولپور کی جانب سے 300 سیلاب متاثرہ خاندانوں کو 30 ہزار روپے مالیت کے واؤچرز تقسیم کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
#alkhidmatbwp #dignityvouchers #flood #FloodRelief #AlkhidmatFoundation #AlkhidmatFloodRelief #dignity #DignityForAll

0 0 1 0