Advertisement · 728 × 90
#
Hashtag
#salmanAkramraja
Advertisement · 728 × 90
PTI Founder Imran Khan Sidelined?, Salman Akram Raja’s Statement | Breaking News | Dawn News 📺 Watch Dawn News Live Stream: PTI Founder Imran Khan Sidelined?, Salman Akram Raja's Statement | Breaking News | Dawn News بانی پی ٹی آئی سائڈ لائن؟ سلمان اکرم راجہ کا بیان #SalmanAkramRaja #ImranKhan #PTI #DawnNews Dawn News Urdu | LIVE Stream 24/7 | Breaking News | News Headlines | Exclusive Coverage | Press Conferences | Live News | Current Affairs Show…

PTI Founder Imran Khan Sidelined?, Salman Akram Raja’s Statement | Breaking News | Dawn News

📺 Watch Dawn News Live Stream: PTI Founder Imran Khan Sidelined?, Salman Akram Raja's Statement | Breaking News | Dawn News بانی پی ٹی آئی سائڈ لائن؟ سلمان اکرم راجہ کا بیان #SalmanAkramRaja #ImranKhan

0 0 0 0
Post image

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے بیان کو پارٹی مؤقف کے خلاف قرار دے دیا۔

#ImranKhan #SalmanAkramRaja #BarristerGohar #PakistanMatters

0 0 0 0
Post image

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے مذاکرات کا اختیار محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دیاگیا ہے۔

#ElectoralJustice #PoliticalDialogue #SalmanAkramRaja #PakistanMatters

0 0 0 0
Preview
PTI Leader Salman Akram Raja’s Reaction On Imran Khan And Bushra Bibi Sentenced | Breaking News 📺 Watch Dawn News Live Stream: PTI Leader Salman Akram Raja's Reaction On Imran Khan And Bushra Bibi Sentenced | Breaking News عمران خان اور اہلیہ کو سزا سلمان اکرم راجہ کا ردعمل #SalmanAkramRaja #ImranKhan #BushraBibi #PTI #AdialaJail #ToshakhanaCase 2 #DawnNews #BreakingNews #LatestNews #newsheadlines #newsbulletins #exclusivecoverage #livenews #latestpakistannews #pakistannewstoday Dawn News Urdu | LIVE Stream 24/7 | Breaking News | News Headlines | Exclusive Coverage | Press Conferences | Live News | Current Affairs Show…

PTI Leader Salman Akram Raja’s Reaction On Imran Khan And Bushra Bibi Sentenced | Breaking News

📺 Watch Dawn News Live Stream: PTI Leader Salman Akram Raja's Reaction On Imran Khan And Bushra Bibi Sentenced | Breaking News عمران خان اور اہلیہ کو سزا سلمان اکرم راجہ کا ردعمل #SalmanAkramRaja

0 0 0 0
Post image

شاہ محمود قریشی کی پی ٹی آئی میں کوئی اہمیت نہیں ہے۔ اس جماعت میں سلمان اکرم راجہ کی اہمیت ہے جو کونسلر نہیں بن سکتے، حسن ایوب

#HasanAyub #ShahMehmoodQureshi #SalmanAKramRaja #PTIPoliticalDynamics #PakistanMatters

0 0 0 0
Post image

بانی پی ٹی آئی کے سرکاری ڈاکٹروں سے چیک اپ اور میڈیکل رپورٹس کو نہیں مانتے، سلمان اکرم راجہ

#MedicalReports #HealthAssessmentDebate #SalmanAkramRaja #pakistanmatters

0 0 0 0
Post image

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے خبردار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کا خدشہ بڑھ رہا ہے۔

مزید جانیں : pakistanmatters.pk/1576

#ImranKhanMeeting #KPUpdates #SalmanAkramRaja #PakistanMatters

0 0 0 0
Post image

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا خطرہ موجود ہے۔

#KhyberPakhtunkhwa #PoliticalSituation #SalmanAkramRaja #PakistanMatters

0 0 0 0
Video

#freeimrankhan #imrankhanpti #salmanakramraja

0 0 0 0
Post image

سلمان اکرم راجہ پر مکمل اعتماد ہے پارٹی سےمتعلق تمام ہدایات اور ملاقات کی لسٹ سلمان اکرم راجہ کے ذریعے ہی بھیجی جائیں گی!

#imrankhan #SalmanAKramRaja #pti #governmentofpakistan #AdyalaJail #pakistanmatters

0 0 0 0
Post image

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ اپوزیشن بچگانہ باتیں کر رہی ہے، جمہوری عمل آگے بڑھ چکا۔

#SalmanAkramRaja #PakistaniPolitics #PakistanMatters

0 0 0 0
Post image

کل صبح تک واضح ہو جائے گا کہ گورنر وزیر اعلیٰ سے حلف لیں گے یا نہیں، سلمان اکرم راجہ

#SalmanAKramRaja #governorkpk #FaisalKarimKundi #Suhailafridi #PTI #Pakistanmatters

0 0 0 0
Post image

گورنر کی ذمہ داری ہے کے وہ وزیر اعلیٰ سے حلف لے، سلمان اکرم راجہ

#SalmanAKramRaja #PTI #faisalkareemkundi #Governor #CMkp #Pakistanmatters #Peashawerhighcourt

0 0 0 0
Post image

قائد ایوان کے انتخاب کیلئے پیر کو ووٹنگ ہوگی، سلمان اکرم راجہ

#SalmanAKramRaja #CMKPK #Pakistanmatters

0 0 0 0
Post image

علی امین گنڈا پور وزارت اعلیٰ سے فارغ، سلمان اکرم راجہ نے تصدیق کردی

#Cmkp #AliAminGandapur #imrankhan #Kp #Suhailafridi #Salmanakramraja #Pakistanmatters

0 0 0 0
Post image

وقت آگیا ہے پی ٹی آئی عوام کی خدمت کے لیے خود میدان میں آئے، سلمان اکرم راجہ

#Flood #Pti #Salmanakramraja #Pakistanmatters

0 0 0 0
Post image

ٹک ٹاک بنانے کے لیے بس ڈرامہ کیا جا رہا ہے، سلمان اکرم راجہ

#SalmanAkramRaja #PakistanNews #pakistanmatters

0 0 0 0
Post image

سلمان اکرم راجہ سے میری کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی، وہ ہمارے وکیل ہیں، فیملی کی طرح ہیں، اُن کا اپنا کوئی مسئلہ ہو گا، علیمہ خان

#AleemaKhan #SalmanAkramRaja #PakistanMatters

0 0 0 0
Post image

" آرمی چیف کی مدت ملازمت کے نوٹیفیکیشن کی ضرورت ہے لیکن یہ ایک قانونی معاملہ ہے اس پر غور ہو گا تو بات کریں گے"سلمان اکرم راجہ

#SalmanAkramRaja #ArmyChief #PakistanMatters

0 0 0 0
Post image

کل، پرامن طریقے سے عوام نکلے گی، اور احتجاج ریکارڈ کروائے گی۔ سلمان اکرم راجہ

#SalmanAkramRaja #PeacefulProtest #pakistanmatters

0 0 0 0
Post image

"عمران خان اور شاہ محمود قریشی اس لیے جیل میں ہیں کہ وہ ظالمانہ نظام کو نہیں مانتے، ہمیں انگریز سے تو آزادی مل گئی مگر 78 سال بعد بھی اپنوں کی غلامی سے نجات حاصل نہیں کرسکے،" بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
#SalmanAkramRaja #ImranKhanInJail #PakistanMatters

0 0 0 0
Post image

بانی پی ٹی آئی کے بچوں کو پاکستان آنا چاہیے۔ دیکھیں کہ ان کے والد نے ملک کے ساتھ کیا کھلواڑ کیا، طلال چوہدری

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30471032/

#AajNews #AliAminGandapur #SalmanAkramRaja #TalalChaudhry #PTIFounder #PoliticalStatements #NationalSecurity

0 0 0 0
Post image

اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے لیے ہم کچھ نہیں کریں گے،پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کی آج نیوز کے پروگرام "نیوزانسائیٹ ود عامر ضیا" میں گفتگو

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30469608/

#AajNews #SalmanAkramRaja #NoNegotiations #PTI #PoliticalStatement #Establishment #NewsInsight #BreakingNews

0 0 0 0
Post image

یہ سیاسی نہیں حقوق کی جنگ ہے، عمران خان نے ہمیشہ مذاکرات کی بات کی، سلمان اکرم راجہ

#SalmanAkramRaja #ImranKhan #pakistanmatters

0 0 0 0
Post image

8 لوگ اسمبلی سے اغوا ہوئے انہوں نے کیا کیا، آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30462275/

#AajNews #SalmanAkramRaja #NoConfidence #SpeakerNA #PoliticalCrisis #Assembly #Rubaroo #PakistanPolitics #Pakistan

0 0 0 0
اگر کوئی آئین و قانون کی بحالی اور چوری شدہ مینڈیٹ کی بحالی کیلئے بات کرنا چاہے تو اس کیلئے ہم ہمیشہ ہی تیار ہیں، ہم نے ماضی میں حکومت سے بھی بات کی اور ہم مقتدرہ سے بھی بات کرنا چاہیں گے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
#SalmanAkramRaja

اگر کوئی آئین و قانون کی بحالی اور چوری شدہ مینڈیٹ کی بحالی کیلئے بات کرنا چاہے تو اس کیلئے ہم ہمیشہ ہی تیار ہیں، ہم نے ماضی میں حکومت سے بھی بات کی اور ہم مقتدرہ سے بھی بات کرنا چاہیں گے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ #SalmanAkramRaja

Post image

پی ٹی آئی اندرونی اتحاد کے ساتھ آگے بڑھے گی پی ٹی آئی میں کوئی خلفشار نہیں ہے، سب یکسوئی کے ساتھ آگے بڑھیں گے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
#salmanAkramraja

1 0 0 0
Post image

سلمان اکرم راجہ و عالیہ حمزہ کی اے ٹی سی کے باہر دو ٹوک گفتگو
مزید پڑھیئے: www.aaj.tv/news/30460782
#AajNews #SalmanAkramRaja #PoliticalStatement

0 0 0 0
Post image

عمران خان سے ملاقات نہ کرانا میری نظر میں بچگانہ حرکت ہے، پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری

مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30456111/

#AajNews #ImranKhan #USDelegation #NoMeetingHeld #SalmanAkramRaja #PTIStatement

0 0 0 0
Post image

عمران خان سے ملاقات کے بعد پتہ چلے گا کہ انہوں نے کسی کو مذکرات کا کہا ہے یا نہیں، سلمان اکرم راجہ
مزید پڑھئیے www.aaj.tv/news/30453561/
#AajNews #SalmanAkramRaja #EstablishmentDeal #PoliticalStatement #PakPolitics

0 0 0 0
Post image

یہ کیسے ہوسکتا ہے میں نے نام دیے لیکن مجھے اجازت نہیں ملی، سلمان اکرم راجہ
مزید پڑھیے www.aaj.tv/news/30451385/
#AajNews #ImranKhan #SalmanAKramRaja #JailAuthorities #PakistanPolitics

0 0 0 0