Thanks dude
Posts by ایم کاشف شہزاد
ماموں
بلے بازی سے انٹرٹینمنٹ میں کچھ کمی رہ گئی تو گیندبازی اور انداز جشن سےآگ لگا دی۔
Either you have to love Travis head or hate.
You Can't ignore the Travis TULLa
#BGT2024 #travisHead
بلے بازی سے انٹرٹینمنٹ میں کچھ کمی رہ گئی تو گیندبازی اور انداز جشن سےآگ لگا دی۔
Either you have to love Travis head or hate.
You Can't ignore the Travis TULLa
#BGT2024 #travisHead
Test cricket 😍
#AUSvIND
یار اے بی کے بعد جو بندہ
دل میں ٹھاہ کرکے لگا وہ ہے
Travis Head
🔇🔇🔇🔇🔇🔇
سر چڑھ کے بولتا ہے،
اردو زباں کا جادو
پرتھ ٹیسٹ میں ہندوستان
کا شاندار کم بیک
ابھی چار دن باقی ہیں
ایک پنجابی بزرگ اپنے کاندھے پربندوق لٹکائے کہیں جا رہے تھےوہ کچھ فیس بکی ارسطؤں یعنی لڑکوں کے پاس سے گزرے توایک لڑکے نے پوچھا
باباجی خیر اے بندوق لئے پھردے او بندہ مارن تے نئیں چلے
جواب میں باباجی نے تاریخی جملہ کہا
پتر بندہ تے گٙل نال ای مر جاندا اے بندوق تے سوراں لئی رکھی اے
@azad73.bsky.social
بلیو سکائی تے مزہ آگیا،
پر کاش اے وی پی این والا جھنجٹ نا ہو
ہر صدی کا شاعر آعظم
میر ببر علی انیس
بچوں کا عالمی دن
Good night, Bluesky friends. 🌙
Shukar ae Twitter ty baad aithy v Kujh wadhia wekhan nu miliaa 😊💞
بسم رب الحسین علیہ السلام