درودِ شریف پڑھنا دلوں کو سکون دیتا ہے اور ہمیں نبی کریم ﷺ کے قریب کرتا ہے۔ ❤️ ہر دن اپنی زندگی کو درود سے روشن کریں۔
#DuroodShareef #Salawat #JummaReminder #LoveForProphet #IslamicPost #Peace #Blessings #EasyQuranAI
Surah: Az-Zukhruf
Ayat: 32
نَحْنُ قَسَمْنَا بَيْنَهُم مَّعِيشَتَهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا
ترجمہ:
ہم نے ان کے درمیان دنیاوی زندگی میں ان کی روزی تقسیم کر دی ہے۔
#easyquranai #QuranQuotes #Rizq #Tawakkul #Sabr #Shukar #IslamicReminder #Deen
درود شریف ﷺ پڑھنا صرف ایک ذکر نہیں بلکہ نبی کریم ﷺ سے محبت کا خوبصورت اظہار اور اللہ کی رحمتوں کو حاصل کرنے کا ذریعہ ہے
#DuroodShareef #Salawat #JummaReminder #LoveForProphet #IslamicPost #Peace #Blessings #EasyQuranAI
Surah:AL-Kahf
Ayat: 104
الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا
:ترجمہ
وہ لوگ جن کی کوششیں دنیا کی زندگی میں ضائع ہو گئیں، جبکہ وہ سمجھتے رہے کہ وہ اچھے کام کر رہے ہیں۔
#QuranVerse #SurahKahf #Ayah104 #IslamicReminder #RightPath #Faith #Deeds #QuranReminder #EasyQuranAI
Surah: Qaf
Ayat:16
نَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ
:ترجمہ
ہم انسان کی رگِ جان سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں۔
#QuranVerse #SurahQaf #Ayah16 #AllahIsNear #IslamicReminder #Faith #QuranReminder #EasyQuranAI
Surah: Al-Imran
Ayat: 173
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
:ترجمہ
ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔
#QuranVerse #SurahAalImran #Ayah173 #Tawakkul #TrustInAllah #IslamicReminder #Faith #AllahIsSufficient #EasyQuranAI
Surah: Al-Hijr
Ayat: 26
وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِن صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَإٍ مَّسْنُونٍ
:ترجمہ
اور یقیناً ہم نے انسان کو کھنکھناتی مٹی سے پیدا کیا، جو سیاہ رنگ کے گارے سے بنی تھی۔
#QuranVerse #SurahAlHijr #Ayah26 #CreationOfMan #IslamicReminder #QuranReminder #EasyQuranAI
Surah: Ibrahim
Ayat: 41
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
:ترجمہ
اے ہمارے رب! مجھے بخش دے، اور میرے والدین کو بھی، اور سب ایمان والوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا۔
#QuranVerse #SurahIbrahim #Ayah41 #Dua #Forgiveness #IslamicReminder #PrayForParents #EasyQuranAI
Surah: Al-Kahaf
Ayat: 107
آیت:
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ كَانَتْ لَهُمْ جَنَّاتُ الْفِرْدَوْسِ نُزُلًا
:ترجمہ
بے شک جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے، ان کے مہمانی کے لیے فردوس کے باغات ہوں گے۔
#QuranVerse #SurahAlKahf #Ayah107 #JannatUlFirdous #IslamicReminder #Iman #GoodDeeds #Paradise #EasyQuranAI
Surah: Al- Kahaf
Ayat: 26
لَّهُ غَيْبُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ أَبْصِرْ بِهِ وَأَسْمِعْ
:ترجمہ
آسمانوں اور زمین کا غیب اسی کے پاس ہے، وہ کتنا خوب دیکھنے والا اور سننے والا ہے۔
#QuranVerse #SurahAlKahf #Ayah26 #IslamicReminder #AllahIsAllSeeing #AllahIsAllHearing #Faith #Taqwa #EasyQuranAI
Surah: Luqman
Ayat: 18
:ترجمہ
اور لوگوں سے منہ پھیر کر بات نہ کرو اور زمین میں اکڑ کر نہ چلو، یقیناً اللہ کسی بھی متکبر، شیخی باز کو پسند نہیں کرتا۔
#QuranVerse #SurahLuqman #Ayah18 #IslamicReminder #Humility #NoArrogance #GoodCharacter #IslamicTeachings #EasyQuranAI
اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ 🌿
درودِ پاک نبی ﷺ سے محبت کا بہترین اظہار اور اللہ کی رضا حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ آج اپنے دن کو درود سے روشن کریں۔
#DaroodShareef #Durood #SalatAlanNabi #JummahMubarak #LoveForProphet #IslamicReminder #Blessings #Noor #EasyQuranAI
Surah: Hud
Ayat: 61
إِنَّ رَبِّي قَرِيبٌ مُّجِيبٌ
:ترجمہ
بے شک میرا رب قریب ہے، دعاؤں کو قبول کرنے والا ہے۔
#QuranVerse #SurahHud #Ayah61 #IslamicReminder #Dua #AllahIsNear #Hope #Faith #EasyQuranAI
Surah: As-Sajdah
Ayat: 06
ذَٰلِكَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ
:ترجمہ
وہی غیب اور ظاہر کا جاننے والا ہے، زبردست (اور) نہایت رحم کرنے والا ہے۔
#QuranVerse #SurahAsSajdah #Ayah6 #IslamicReminder #Allah #AlAzeez #ArRaheem #Faith #EasyQuranAI
Surah: Saba
Ayat: 39
وَمَا أَنْفَقْتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَهُوَ يُخْلِفُهُ ۖ وَهُوَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ
:ترجمہ
اور تم جو کچھ بھی (اللہ کی راہ میں) خرچ کرو گے تو وہ (اللہ) اس کا (تمہیں) بدلہ دے گا، اور وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔
#QuranVerse #SurahSaba #Ayah39 #Blessings #EasyQuranAI
رمضان کے پہلے عشرے کی خوبصورت دعا 🤍
آئیے اللہ سے مغفرت اور رحمت مانگیں، کیونکہ وہ سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔
#FirstAshra #RamadanDua #Ramadan #IslamicReminder #Dua #Forgiveness #Mercy #Allah #EasyQuranAI
درودِ پاک پڑھیں، رحمتیں پائیں، اور اپنے دن کو برکت سے بھر دیں۔ ﷺ
#DaroodShareef #Durood #SalatAlanNabi #LoveForProphet #IslamicReminder #JummaReminder #Blessings #Noor #EasyQuranAI
Surah:AL-Ahzab
Ayat:21
#Quran #Islam #SurahAhzab #QuranVerse #IslamicReminder #Seerah #Allah #Deen #QuranTranslation #IslamicPost #EasyQuranAI
Ramzan Mubarak 🌙✨
اللهم بلغنا رمضان 🤲
May Allah bless us with health, mercy, and countless blessings in this holy month. Let’s fill our hearts with faith, patience, and gratitude. Ameen.
#RamzanMubarak #RamadanKareem #BlessedMonth #Allah #IslamicReminder #Quran #Faith #Barakah #Ameen #EasyQuranAI
Surah:Ar-Rum
Ayat: 06
وَعْدَ اللَّهِ لَا يُخْلِفُ اللَّهُ وَعْدَهُ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ
:ترجمہ
یہ اللہ کا وعدہ ہے، اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔
#Quran #Islam #SurahArRum #QuranVerse #IslamicReminder #Allah #Deen #QuranTranslation #IslamicPost #EasyQuranAI
Surah: Ar-Rum
Ayat:59
كَذَٰلِكَ يَطْبَعُ اللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ
:ترجمہ
اسی طرح اللہ ان لوگوں کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے جو علم نہیں رکھتے۔
#Quran #Islam #SurahArRum #QuranVerse #IslamicReminder #Allah #Deen #QuranTranslation #IslamicPost #EasyQuranAI
Al-Anfal
Ayat: 15
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا لَقِيتُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا زَحْفًا فَلَا تُوَلُّوهُمُ الْأَدْبَارَ
:ترجمہ
اے ایمان والو! جب تمہارا سامنا کافروں سے میدانِ جنگ میں ہو تو ان سے پیٹھ نہ پھیرو۔
#Quran #Islam #SurahAlAnfal #QuranVerse #IslamicReminder #Allah #Deen #QuranTranslation #IslamicPost #EasyQuranAI
Surah: Al-Anfal
Ayat: 28
وَاعْلَمُوا أَنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ وَأَنَّ اللَّهَ عِندَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ
:ترجمہ
اور جان لو کہ تمہارے مال اور تمہاری اولاد صرف ایک آزمائش ہیں، اور بے شک اللہ کے پاس بہت بڑا اجر ہے۔
#Quran #Islam #SurahAlAnfal #IslamicReminder #Allah #Deen #QuranTranslation #IslamicPost #EasyQuranAI
Surah: Al-Mu'minun
Ayat: 17
وَلَقَدْ خَلَقْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعَ طَرَائِقَ وَمَا كُنَّا عَنِ الْخَلْقِ غَافِلِينَ
:ترجمہ
اور یقیناً ہم نے تمہارے اوپر سات آسمان پیدا کیے، اور ہم اپنی مخلوق سے کبھی غافل نہیں ہوتے۔
#Quran #Islam #SurahAlMuminun #QuranVerse #IslamicReminder #Allah #Deen #QuranTranslation #IslamicPost #EasyQuranAI
Surah: Yaseen
Ayat:82
إِنَّمَآ أَمْرُهُۥٓ إِذَآ أَرَادَ شَيْـًٔا أَن يَقُولَ لَهُۥ كُن فَيَكُونُ
:ترجمہ
اس کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو کہتا ہے “ہو جا” تو وہ ہو جاتی ہے۔
#SurahYasin #Ayah82 #KunFayakoon #PowerOfAllah #Tawakkul #IslamicReminder #QuranMessage #EasyQuranAI
Surah: Yaseen
Ayat: 22
وَمَا لِيَ لَا أَعْبُدُ ٱلَّذِي فَطَرَنِي وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
:ترجمہ
اور میں اس کی عبادت کیوں نہ کروں جس نے مجھے پیدا کیا، اور اسی کی طرف تم سب کو لوٹ کر جانا ہے۔
#SurahYasin #Ayah22 #WorshipAllah #ReturnToAllah #IslamicReminder #QuranMessage #EasyQuranAI
Surah: Al-Imran
Ayat:150
بَلِ ٱللَّهُ مَوْلَىٰكُمْ ۖ وَهُوَ خَيْرُ ٱلنَّـٰصِرِينَ
:ترجمہ
بلکہ اللہ ہی تمہارا مولیٰ (کارساز) ہے، اور وہ سب سے بہتر مددگار ہے۔
#SurahAlImran #Ayah150 #AllahIsProtector #BestHelper #Tawakkul #IslamicReminder #EasyQuranAI
Surah: AL-Fatiha
Ayat: 05
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
:ترجمہ
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے کہ عبادت اور مدد کے لیے صرف اللہ پر مکمل بھروسہ اور انحصار کرنا چاہیے۔
#SurahAlFatiha #Ayah5 #Tawheed #OnlyAllah #SeekHelpFromAllah #IslamicReminder #EasyQuranAI
Surah: Al-Fatiha
Ayat: 01
ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
:ترجمہ
سب تعریف اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔
یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے کہ ہر نعمت اور ہر بھلائی پر حقیقی حمد و شکر صرف اللہ ہی کے لیے ہے۔
#SurahAlFatiha #Ayah1 #Alhamdulillah #PraiseAllah #QuranAyah #IslamicReminder #EasyQuranAI
Surah: Al-Baqarah
Ayat: 244
إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَخْفَىٰ عَلَيْهِ شَىْءٌۭ فِى ٱلْأَرْضِ وَلَا فِى ٱلسَّمَآءِ
:ترجمہ
یقیناً زمین اور آسمان میں کوئی چیز اللہ سے چھپی ہوئی نہیں۔
#SurahAlBaqarah #Ayah244 #QuranAyah #AllahKnowsAll #IslamicReminder #Taqwa #EasyQuranAI