دو بار پولیس کو ٹیسٹ کرانے کی مہلت دی ، تیسرا موقع دینا محض وقت کا ضیاع ہوگا،عدالت
مزید پڑھیئے: www.aaj.tv/news/30465153
#AajNews #PTIFounder #PolygraphTest #PhotogrammetricTest #CourtDecision
دو سال بعد پراسکیوشن کو پولی گرافک ٹیسٹ کروانا یاد آیا، اس درخواست کا مطلب ہائیکورٹ میں ضمانتوں میں تاخیر کرنا ہے، وکیل رانا مدثر
مزید پڑھیئے: www.aaj.tv/news/30464962
#AajNews #PolygraphTest #PhotogrammetricTest #CourtProceedings
انسداد دہشت گردی عدالت نے دوبارہ ٹیسٹ کروانے کے بعد 9 جون کو رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30462359/
#AajNews #ImranKhan #PolygraphTest #PhotogrammetricTest #ATCCourt #CourtOrders #PakistanPolitics #LegalProceedings
پراسکیوشن کی درخواست قانون کے منافی ہے، عمران خان کو گرفتار ہوئے 727 دن ہوچکے ہیں، بیرسٹر سلمان صفدر
مزید پڑھیے: www.aaj.tv/news/30460552/
#AajNews #ImranKhan #PolygraphTest #PhotogrammetricTest #CourtUpdate #BarristerSalmanSafdar #PakistanPolitics