Advertisement · 728 × 90
#
Hashtag
#alkhidmatkitchen
Advertisement · 728 × 90
Video

پریس کانفرنس: الخدمت فلڈ ریلیف-2025
بہاولپور:الخدمت کچن سے کن علاقوں کے سیلاب متاثرین تک کھانا پہنچایا گیا

#alkhidmatbwp #AlkhidmatFloodRelief #pressconference #MediaTalk #Bahawalpur #alkhidmatkitchen

0 0 0 0
Post image Post image Post image Post image

اس موقع پر قائم مقام صدراقبال بیبرس ، انچارج ڈیزاسٹر مینیجمنٹ دلبر حسین، انچارج الخدمت کچن حامد مصطفی، امیر شہر شاہد حسن ودیگر کارکنان موجود تھے۔
𝐁𝐚𝐧𝐤 𝐀𝐥𝐛𝐚𝐫𝐤𝐚: 0110369934016
𝐈𝐁𝐀𝐍: PK79AIIN0000110369934016
📞03092504488 | 0622504485
#alkhidmatbwp #alkhidmatkitchen

0 0 0 0
Post image Post image Post image

سیلاب متاثرین کیلئے الخدمت کچن قائم کردیا گیا۔ جس کا افتتاح سید ذیشان اختر سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن جنوبی پنجاب نے کیا۔ سیلاب متاثرین کیلئے دعا بھی کی گئی۔ الخدمت کچن کے انچارج حامد مصطفیٰ نے سید ذیشان اختر کو آج کے کھانے کے بارے میں بتایا۔
#alkhidmatbwp #alkhidmatkitchen

0 0 1 0
Post image Post image Post image Post image

خیرپور ڈاھا کے سیلاب میں پھنسے افراد میں کھانا تقسیم کیا گیا۔

#alkhidmatbwp #AlkhidmatFloodResponse #alkhidmatkitchen

0 0 0 0
Post image Post image

🍲 الخدمت کچن سیلاب متاثرین کو باوقار اور معیاری کھانے کی فراہمی یقینی بنا رہا ہے۔ آئیں! ہم بھی اس مشن کا حصہ بنیں۔
𝐁𝐚𝐧𝐤 𝐀𝐥𝐛𝐚𝐫𝐤𝐚: 0110369934016
𝐈𝐁𝐀𝐍: PK79AIIN0000110369934016
📞0309-2504488 | 062-2504485
#alkhidmatbwp #alkhidmatkitchen #FloodRelief #everyone

0 0 0 0
Post image Post image

معزز ڈونرز عبدالحد اور حافظ محمد احسن نے سیلاب متاثرین کے لیے بریانی کی 6 دیگوں کی تیاری کیلئے مرغی کا گوشت عطیہ کیا۔ ان کا یہ عمل نہ صرف سخاوت کی اعلیٰ مثال ہے بلکہ متاثرین کے لیے امید کی ایک کرن بھی ہے۔
#alkhidmatbwp #alkhidmatkitchen #FloodRelief #Bahawalpur #donatenow

0 0 1 0