Thousands of applicants participated in the Bano Qabil Entry Test held at Kabal Ground, Swat.
#BanoQabil #swat #MalakandDivision #BanoQabil #AlkhidmatKP #studentsuccess #banoqabilbyalkhidmat #freeitskills #Malakand #Alkhidmat
پاکستان کو آئینی نہیں تعلیمی انقلاب کی ضرورت ہے۔ حافظ نعیم الرحمان
مزید جانیں: pakistanmatters.pk/1044
#HafizNaeemurRehman #BanoQabil #swat #technology #ITCourses #pakistanmatters
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا نوجوانوں کو بااختیار اور ہنر مند بنانے کا مشن ”بنو قابل“ خیبر پختونخوا پہنچ گیا۔
مزید جانیں: pakistanmatters.pk/1044
#HafizNaeemUrRehman #JamaatIslami #BanoQabil #KhyberPakhtunkhwa #pakistanmatters
حافظ نعیم کا ’بنو قابل‘ قافلہ بلوچستان پہنچ گیا
مزید جانیں: pakistanmatters.pk/894
#HafizNaeem #BanoQabil #PakistanMatters #YouthEmpowerment #Balochistan
میرا آپ سے وعدہ ہے ہم سب کو فری سکالرشپ آئی ٹی کورس کروائیں گے، حافظ نعیم الرحمان
#HafizNaeemurRehman #banoqabil #banoqabilbyalkhidmat #Pakistanmatters
بنو قابل پروگرام کے زریعے ملک بھر میں نوجوانوں کو تعلیم دے رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
#banoqabil #banoqabilbyalkhidmat #JamateIslami #HafizNaeemurRehman #Pakistanmatters
خیرات نہیں، تعلیم نوجوانوں کا حق ہے، حافظ نعیم الرحمان
تفصیلات: pakistanmatters.pk/400
#HafizNaeemurRehman #Education #banoqabil #Pakistanmatters
بلوچستان کے نوجوانوں کو ہم کورسز کروائیں گے، حافظ نعیم الرحمان
#HafizNaeemurRehman #banoqabil #banoqabilbyalkhidmat #Pakistanmatters
بلوچستان میں بنو قابل انٹری ٹیسٹ طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد میں شرکت
#Balochistan #banoqabil #banoqabilbyalkhidmat #Pakistanmatters
اور تم اپنے رب سے مغفرت مانگو پھر اس کے حضورسچی توبہ کرو بیشک میرا رب نہایت مہربان محبت فرمانے والا ہے (سورۃ ھود:90)
#alkhidmatbwp #banoqabil #Pakistan #JummahMubarak #blessings
🎓 𝗕𝗮𝗻𝗼 𝗤𝗮𝗯𝗶𝗹 Bahawalpur is offering 𝟭𝟬𝟬% 𝗙𝗥𝗘𝗘 𝗜𝗧 𝗰𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲𝘀 to empower the youth with in-demand digital skills. Whether you dream of becoming a web developer, graphic designer, or freelancer, this is your chance!
🌐 𝗔𝗽𝗽𝗹𝘆 𝗡𝗼𝘄: banoqabil.org
#banoqabil #banoqabilbwp #Bahawalpur
🚀𝐁𝐚𝐡𝐚𝐰𝐚𝐩𝐮𝐫: 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐲 𝐭𝐨 𝐛𝐞𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐨𝐰𝐧 𝐛𝐨𝐬𝐬?
Alkhidmat Foundation brings you free, skill-based freelancing courses designed to help you earn, grow. Whether you're a student, a homemaker, or anyone with a dream— it's time to make it real. 🌐✨
𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐧𝐨𝐰! banoqabil.org
#banoqabil #banoqabilbwp
ڈائریکٹر بنوقابل الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب محترم شعور دادنی، جنرل سیکرٹری ملک سیف اللہ خالد، فیصل انوار شیخ ڈائریکٹر بنوقابل الخدمت فاؤنڈیشن ساہیوال کا بنوقابل ساہیوال انٹرویوز سیشن کا دورہ
#ITSkills #BanoQabil #DigitalRevolution #interviewsession #entrytest #Sahiwal
🌱 جو خواب آپ کے دل میں پلتے ہیں…
وہ حقیقت بن سکتے ہیں، بس پہلا قدم اُٹھانا ہے!
آپ بھی اپنی منزل خود چن سکتے ہیں —
تو دیر کیسی؟ ابھی اپلائی کریں، اور مستقبل کو اپنی شرائط پر لکھیں ✍️
🎓
ENROLL NOW: banoqabil.org
#BanoQabil #EmpowerYourFuture #alkhidmatbwp #merialkhidmat #Pakistan #ITCourses
اپنی تقدیر خود لکھیں گی، یہ بیٹیاں ہیں باکمال
الخدمت بنوقابل کے سنگ، ساہیوال میں برپا ہے انقلاب
#ITSkills #BanoQabil #DigitalRevolution #interviewsession #entrytest #Sahiwal
ساہیوال کے نوجوانوں کا الخدمت پر اعتماد
بنوقابل ساہیوال انٹرویو سیشن کا دوسرا دن — روشن مستقبل کا خواب لیے طلبہ و طالبات کی بھرپور شرکت
#ITSkills #BanoQabil #DigitalRevolution #interviewsession #entrytest #Sahiwal
بنوقابل ساہیوال انٹری ٹیسٹ کے بعد انٹرویو سیشن کا مرحلہ، ہزاروں طلبہ وطالبات کا جوش و جذبہ قابل دید
#ITSkills #BanoQabil #DigitalRevolution #interviewsession #entrytest #Sahiwal
ساہیوال کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈیجیٹل انقلاب
بنوقابل ساہیوال انٹری ٹیسٹ کے بعد انٹرویوزسیشن کا مرحلہ، پہلے روز ہی طلبہ کا جم گفیر
ہزاروں کی تعدادمیں طلبہ و طالبات آئی ٹی کی دنیا میں اپنا مقام بنانے کے لئے پرعزم
#ITSkills #BanoQabil #DigitalRevolution #interviewsession #entrytest #Sahiwal
بنوقابل۔۔۔ ایک روشن مستقبل کیلئے۔۔۔
Enroll Now @ banoqabil.org
#banoqabilbwp #banoqabil #bahawalpur #Pakistan #everyoneシ゚
Alkhidmat Bano Qabil Program Graduation Ceremony held in Peshawar.🎓
Hundreds of students received certificates, diplomas, and appreciation shields upon completing their IT courses under the Alkhidmat Bano Qabil Program.
#BanoQabil #Alkhidmat #YouthEmpowerment #ITSkills
الخدمت "بنو قابل پروگرام" گریجویشن تقریب
کامیابی، جوش، اور خوشی کے یادگار لمحات
بنو قابل گریجویشن تقریب میں کامیاب طلباء نے اپنے فری آئی ٹی کورسز کی تکمیل پر خوشی کا اظہار اور اسٹیج پر گاؤن اور ٹوپی پہنے نوجوانوں نے روایتی انداز میں کامیابی کا جشن منایا۔
#BanoQabil #AlkhidmatFoundation
الخدمت "بنو قابل پروگرام" گریجویشن تقریب
بنو قابل پروگرام" کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے بنو قابل کے فارغ التحصیل نوجوانوں کو دلی مبارکباد پیش کی اور اس بنو قابل پروگرام کو نوجوان نسل کے لیے امید کی کرن قرار دیا۔
#BanoQabil #AlkhidmatFoundation
🎉 Become a "𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐕𝐨𝐥𝐮𝐧𝐭𝐞𝐞𝐫" With Alkhidmat Foundation 💻💙
• 📍 Only for Bahawalpur
📝 𝐅𝐨𝐫 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: forms.gle/ovPBu1CRCjUN...
0309-2504488 | 062-2504485
#alkhidmatbwp #banoqabil #volunteers
موقع ہاتھ سے جانے نہ پائے۔۔۔
بنو قابل میں رجسٹرڈ ہونے کیلئے ابھی ہماری ویب سائٹ وزٹ کیجیے
Register @ banoqabil.org
#banoqabilbwp #banoqabil #Bahawalpur #FreeITCourses #everyoneシ゚ #fypシ @followers
بنو قابل شیخوپورہ انٹری ٹیسٹ کے بعدانٹروزکامرحلہ، تین دن شیخوپورہ کے بعد چوتھے روز نارنگ میں بھی طلباو طالبات کی بڑی تعداد میں شرکت
#banoqabil #FreeITCourses #interviews #RebuildPakistan
𝐂𝐨𝐧𝐠𝐫𝐚𝐭𝐮𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐚𝐥𝐥 𝐰𝐡𝐨 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐩𝐚𝐬𝐬𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞𝐢𝐫 𝐭𝐞𝐬𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐯𝐢𝐞𝐰𝐬!
Your journey toward a brighter future has just begun.
The next step is 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬 𝐒𝐞𝐥𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧.
Stay tuned for further updates and instructions!
#BanoQabil #Sheikhupura #Alkhidmat #Congratulations
بنو قابل صرف ایک پروگرام نہیں، بلکہ ایک موقع ہے، اپنی دنیا آپ پیدا کرنے کا!
ہزاروں نوجوان آئی ٹی کے خوابوں کی تعبیر کے لیے بنو قابل شیخوپورہ انٹرویوزسیشن میں موجود
#banoqabil #AlkhidmatFoundation #FreeITCourses
صدر ڈاکٹر طارق محمود اور محترم علی عباس (ڈائریکٹر بنو قابل، الخدمت فاؤنڈیشن شیخوپورہ) نے بنو قابل شیخوپورہ انٹری ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کے انٹرویو سیشن کا دورہ کیا۔
#AlkhidmatFoundation #banoqabil #FreeITCourses #Interview
سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن شیخوپورہ محترم زاہد عمران کوروٹانہ صاحب نے بنوقابل شیخوپورہ انٹرویوز سیشن کا دورہ کیا۔ انٹرویوز کے عمل، طلبہ و طالبات کے جذبے اور ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔
#AlkhidmatFoundation #interview #banoqabil
آنکھوں میں خواب، دل میں حوصلہ اور الخدمت فاؤنڈیشن پر پختہ یقین ۔۔۔!
یہ ہیں بنو قابل شیخوپورہ فری آئی ٹی کورسز کے لیے منتخب شدہ وہ باہمت پاکستانی بیٹیاں جو فائل ہاتھ میں لیے، اپنے علم، ہنر اور محنت سے اپنی اور پاکستان کی تقدیر بدلنےکاعزم رکھتی ہیں۔
#banoqabil #FreeITCourses #AlkhidmatFoundation