Advertisement · 728 × 90
#
Hashtag
#No2StateTerrorInKurram
Advertisement · 728 × 90

#No2StateTerrorInKurram

1 0 0 0
Video

اہل تشیع کی طرف سے دہشت گرد کمانڈر کا نام تہران طوری ہے
اور سنی دہشت گرد کمانڈر عابد مليار کوئی پکڑے گا
کیا ان قتل عام آگ لگانے اور اربوں روپے نقصان کا کوئی پوچھےگا
سب کچھ چھوڑ وہ شیرخواربچےجودونوں طرف سےشہیدہو گئےہیں انکا ایف آئی آر درج ہوگا؟ نہیں
#No2StateTerrorInKurram

0 0 0 0
Post image

‏پشتون قومی جرگہ سانحہ کرم پر شدید دکھ اور گہرے تشویش کا اظہار کرتا ہے اور کرم میں بحالی امن کی کوشش کا اعلان کرتا ہے۔
#No2StateTerrorInKurram

1 0 0 0
Post image


The situation in Karampara Chinar is now going towards tension
But more than a hundred people were killed in the state dollar war policy of religious fanaticism Shia Sunni riots
But till now there is no coverage on any media nor has the state taken any steps for ceasefire?

#No2StateTerrorInKurram

3 2 0 0

#No2StateTerrorInKurram

0 0 0 0
Video

Kurram Bagan village 💔🙏
#No2StateTerrorInKurram

0 0 0 0
Post image Post image

پارا چنار میں معصوم بچوں کی قاتل ریاست کی استمعاری جرنیل خود کیا سمجتھے ہے کہ یہ پوری زندگی جئیے گے؟
کیا اس عدالت پر تو جرنیل قابض ہے کیا اللہ تعالیٰ کی عدالت نہیں لگے گی
آخرکیوں پشتون کو بے دردی سے قتل کیا جاتے ہیں کیا ہم انسان نہیں
پارا چنار میں کوئ مذہبی جنگ نہیں ریاستی ؟
#No2StateTerrorInKurram

11 4 0 1
Video

میرے خیال میں شیعہ اور سنی کا کوئی خاص مسلہ نہیں ہے. شکاری کوئی اور ہے 🙏🏻
#No2StateTerrorInKurram

0 0 0 0

پختونخوا بار کونسل نے کل سارے صوبے میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ہے۔
اگر 15 دن کے اندر امن و امان قائم نہ ہو سکا تو پشاور سے ‎#پاراچنار تک امن مارچ کرینگے: بار کونسل

#No2StateTerrorInKurram

2 1 0 0
Post image Post image Post image

The bloodshed in Kurram must stop. State negligence is costing lives and tearing communities apart. #hrw #UNHumanRights #amnesty
#No2StateTerrorInKurram
#StopPashtunGenoCide

7 3 0 0