میرے اس شہر میں اِک آئنہ ایسا ہے کہ جو
مجھ کو اس شخص سے اوجھل نہیں رہنے دیتا
عنبرین صلاح الدین
#عنبرین_صلاح_الدین #غزل #نظم #شعر #اردو #شاعری #اردوشاعری #ادب #اردوادب
#ambreensalahuddin #poetry #urdughazal #urduadab #urdupoetry #urdushairi #ghazal #sher #sadyonjaisepal
تو خفا ہو تو زمینوں کی طنابیں اکھڑیں
آسماں تک ترے ماتھے کی شکن جم جائے
عنبرین صلاح الدین
#عنبرین_صلاح_الدین #غزل
#شعر #اردو_شاعری
#ambreensalahuddin #ghazal #urdu #urdushairi #urdupoetry #poetry #sher #shairi
میری ماں، میری جنت
کلام: فاروق شہزاد ملکانی
#urdu
#urdupoetry
#urdushairi
#FarooqShahzadMalkani
تاحد فلک کتنی صداؤں کے بھنور ہیں
اس گونجتی وادی میں مجھے کس نے پکارا
عنبرین صلاح الدین
#عنبرین_صلاح_الدین
#غزل
#شعر
#اردو_شاعری
#ambreensalahuddin #ghazal #urdu #urdushairi #urdupoetry #poetry #sher #shairi
زندگی کی اُلجھنوں سے فَرار چاہئے،
مجھے بچپن کا اک دن اُدھار چاہئے
#shaistamufti. #urdupoetrylover. #urdupoetrylines. #urduforum. #urdupoetry. #urdushairi. #زندگی.
کتابِِ زیست سے کچھ اور بھی بیاں ہوجائے
دلِ شکستہ کی الجھن ذرا عیاں ہوجائے
کچھ ایسی خو ہے ان الفاظ کے تکلم میں
صریرِ خامہ مرے ہاتھ سے فغاں ہوجائے
شائستہ مفتی
#shaistamufti. #urdupoetrylover. #urdupoetrylines. #urduforum. #urdupoetry. #urdushairi. #زندگی.