Advertisement · 728 × 90
#
Hashtag
#Mazhry
Advertisement · 728 × 90
Post image

مرے کاندھے پہ سر رکھ لو کسی کی یاد میں رو کے
مرے پہلو میں سو جاؤ کسی کے خواب میں کھو کے
ضیاؔ اِن چال بازوں کو کوئی سمجھے کوئی روکے
ارے ہم آنکھ والوں کو بھی آنکھوں نے دیئے دھوکے
یکے ازانتخاب از چشمِ بینائے مظہریؔ

#اغزل #چشم_بینا #اردوشاعری #شاعری #اردو
#Mazhry

1 0 0 0
Post image

منتظر تھے جو سحر کے فیضؔ و جالبؔ اور فرازؔ
ختم ہونے کا نہیں لگتا یہ مظہر ؔ انتظار
یکے از اشعارِ #ضیاءالمظہریؔ
# ماہرچشم_شاعر #مظہریؔ
#PoetOphthalmologist #Mazhry #Ghazal #Urdu
#دل_بینا #چشم_بینا
#غزل #شعر #اردو
#دودہوچک #DudhuChak

1 1 0 0
English Poem Windows to the Brain دریچہ ء نور۔اردو نظم۔
پروفیسر ضیا ء المظہریؔ
Published in Newsletter of PICO Peshawar.
 
@gulzar5h

#Ghazal #Shaeree  #Urdu 
#اغزل #چشم_بینا #اردوادب  #اردوشاعری #شاعری  #اردو
  #Mazhry  #Poet #نظر  #آنکھ  #بینائی 
 #دل_بینا

English Poem Windows to the Brain دریچہ ء نور۔اردو نظم۔ پروفیسر ضیا ء المظہریؔ Published in Newsletter of PICO Peshawar. @gulzar5h #Ghazal #Shaeree #Urdu #اغزل #چشم_بینا #اردوادب #اردوشاعری #شاعری #اردو #Mazhry #Poet #نظر #آنکھ #بینائی #دل_بینا

English Poem Windows to the Brain دریچہ ء نور۔اردو نظم۔
پروفیسر ضیا ء المظہریؔ
Published in Newsletter of PICO Peshawar.
#Ghazal #Shaeree #Urdu
#اغزل #چشم_بینا #اردوادب #اردوشاعری #شاعری #اردو
#Mazhry #Poet #نظر #آنکھ #بینائی
#دل_بینا

1 0 0 0
ہوٹل وسدا سی پنج تارا ماں دے چار چپھیر
پیڑھی چھابی توے دی روٹی وڈی جئی چنگیر
یکے از اشعارِ ضیا ءا لمظہریؔ
 

  #شاعری #مظہریؔ
 #Ophthalmologist  #Mazhry  #Poet 
 #دل_بینا #پنجابیی #ماں

ہوٹل وسدا سی پنج تارا ماں دے چار چپھیر پیڑھی چھابی توے دی روٹی وڈی جئی چنگیر یکے از اشعارِ ضیا ءا لمظہریؔ #شاعری #مظہریؔ #Ophthalmologist #Mazhry #Poet #دل_بینا #پنجابیی #ماں

ہوٹل وسدا سی پنج تارا ماں دے چار چپھیر
پیڑھی چھابی توے دی روٹی وڈی جئی چنگیر
یکے از اشعارِ ضیا ءا لمظہریؔ
#شاعری #مظہریؔ
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet
#دل_بینا #پنجابیی #ماں

3 0 0 0
ہونے کو ہے تحلیل اب دھوئیں کی مٹتی سی لکیر
اس شمع ءِ امید کو بھی آخرش بجھنا تو تھا
#شاعر #ماہرچشم #مظہریؔ
The smoke's thin trail dissolves, vanishing from sight,
Hope's candle, extinguished, succumbs to the night.
#Ophthalmologist #Mazhry   #Poet
#دل_بینا #چشم_بینا

ہونے کو ہے تحلیل اب دھوئیں کی مٹتی سی لکیر اس شمع ءِ امید کو بھی آخرش بجھنا تو تھا #شاعر #ماہرچشم #مظہریؔ The smoke's thin trail dissolves, vanishing from sight, Hope's candle, extinguished, succumbs to the night. #Ophthalmologist #Mazhry #Poet #دل_بینا #چشم_بینا

ہونے کو ہے تحلیل اب دھوئیں کی مٹتی سی لکیر
اس شمع ءِ امید کو بھی آخرش بجھنا تو تھا
#شاعر #ماہرچشم #مظہریؔ
The smoke's thin trail dissolves, vanishing from sight,
Hope's candle, extinguished, succumbs to the night.
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet
#دل_بینا #چشم_بینا

2 0 0 0
دعائے استخارہ میں اثر اے جستجو نکلے
کہ نکلے وصل کی صورت  یا دل سے آرزو نکلے
ہوئی مدت کہ وہ ہم سے  تکلم ہی نہیں کرتے
کہیں باتوں میں دل کی بات انکے روبرو نکلے
یکے از اشعارِ ضیا ءا لمظہریؔ
  #شاعر #ماہرچشم #مظہریؔ
 #Ophthalmologist #Mazhry    #Poet
 #دل_بینا #چشم_بینا

دعائے استخارہ میں اثر اے جستجو نکلے کہ نکلے وصل کی صورت یا دل سے آرزو نکلے ہوئی مدت کہ وہ ہم سے تکلم ہی نہیں کرتے کہیں باتوں میں دل کی بات انکے روبرو نکلے یکے از اشعارِ ضیا ءا لمظہریؔ #شاعر #ماہرچشم #مظہریؔ #Ophthalmologist #Mazhry #Poet #دل_بینا #چشم_بینا

دعائے استخارہ میں اثر اے جستجو نکلے
کہ نکلے وصل کی صورت یا دل سے آرزو نکلے
ہوئی مدت کہ وہ ہم سے تکلم ہی نہیں کرتے
کہیں باتوں میں دل کی بات انکے روبرو نکلے
یکے از اشعارِ ضیا ءا لمظہریؔ
#شاعر #ماہرچشم #مظہریؔ
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet
#دل_بینا #چشم_بینا

3 0 1 0
Post image

بسنا تھا زمیں پر جو بہشتوں سے اتر کر
مشکل تھا یہ جانا تری نظروں سے اتر کر
یکے از اشعارِ ضیا ءا لمظہریؔ
#شاعر #ماہرچشم #مظہریؔ
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet
#دل_بینا #چشم_بینا

2 0 0 0
Post image

مرے کاندھے پہ سر رکھ لو کسی کی یاد میں رو کے
مرے پہلو میں سو جاؤ کسی کے خواب میں کھو کے
ضیاؔ اِن چال بازوں کو کوئی سمجھے کوئی روکے
ارے ہم آنکھ والوں کو بھی آنکھوں نے دیئے دھوکے
یکے ازانتخاب از چشمِ بینائے مظہریؔ

#اغزل #چشم_بینا #اردوشاعری #شاعری #اردو
#Mazhry

0 0 0 0
Post image

ہوا رخصت دسمبر بھی ہے آیا جنوری پھر سے
بہت محسوس ہوتی ہے ہمیں تیری کمی پھر سے
مطبوعہ نوائے وقت میگزین 5 جنوری 2020
یکے از اشعارِ ضیا ءا لمظہریؔ
#شاعری #مظہریؔ
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet
#دل_بینا

2 0 0 0
Video

youtu.be/NaiBqomRevQ
غزل۔ جلتے ہوئے پروانوں پہ حیراں نہ ہوا کر
یوں میری محبت سے پریشاں نہ ہوا کر
قربان پتنگوں کی طرح ہونے دے ہم کو
یاشمع کی لَو بن کے فروزاں نہ ہوا کر
شاعر : ڈاکٹر #ضیاالمظہری
۔گلوکار: #شفقت ممتاز
#شاعری #مظہریؔ
#Ophthalmologist #Mazhry #Poet
#دل_بینا

3 0 0 0

شاعر ماہرِ چشم ضیاالمظہری
بے یقینی راس آئی قوم کو
خود فریبی راس آئی قوم کو
مظہریؔ اب خامشی سے کام لو
بد کلامی راس آئی قوم کو
یکے از اشعارِ #ضیاءالمظہریؔ
#شاعر #ماہرچشم #مظہریؔ
#Ophthalmologist #Mazhry #Ghazal #Urdu #Poet
#دل_بینا #چشم_بینا
#غزل #شعر #اردو

2 0 0 0
Post image Post image


شاعر: ڈاکٹر ضیاالمظہری
چاند پر پڑی نظر آپ یاد آ گئے
چاند کی کسے خبر آپ یاد آ گئے
مظہریؔ ہے سر بسر آپ یاد آ گئے
یکے از اشعارِ #ضیاءالمظہریؔ
# ماہرچشم_شاعر #مظہریؔ
#PoetOphthalmologist #Mazhry #Ghazal #Urdu
#دل_بینا #چشم_بینا
#غزل #شعر #اردو
#دودہوچک #DudhuChak

1 0 0 0
Post image

20th AACO(Afroasian Congress of Ophthalmology) 2022You are cordially invited to attend the "Live Cataract Surgery Symposium" in crystal Hall A PC Lahore.

#ophthalmology-conference #aaco-2022
#V_ophthalmology #VOPHA #Ophthalmology #AAO #Optometry #eyeacuity #mazhry

0 0 0 0
Post image

"Grey-scale images are qualitatively superior to the colour-scale images in visualization and interpretation of clinically important details of retinal structures"
Professor #Mazhry
#Retina #choroid #vitreous
#V_ophthalmology #VOPHA #eyes #Ophthalmology #Optometry #eyeacuity

0 0 0 0